• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مولانا حالی مرحوم کے اہل رائے کے متعلق چند اشعار

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
سدا اہل تحقیق سے دل میں بل ہے
حدیثوں پہ چلنے میں ‌ دل کا خلل ہے۔


فتاووں پہ بالکل مدار عمل ہے۔
ہر اک رائے قرآں کا نعم البدل ہے۔


نہ ایمان باقی نہ اسلام باقی
فقط رہ گیا نام اسلام باقی
 
Top