• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مولانا طارق جمیل کے عجائبات !!! یہ ویڈیو دیکھیں .....

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,798
پوائنٹ
1,069
مولانا طارق جمیل کے عجائبات!!!!

تبلیغی جماعت کے مولانا طارق جمیل کو بیت اللہ میں اتنا سکون نہیں ملا جو ان کو رسول اللہ کی والدہ کے قبر کے پاس ملا !!!!!
یہ انہوں نے خود فرمایا ہے یہ ویڈیو دیکھیں .....

إنا لله وإنا إليه ارجعون, نعوذ بالله من هذا الضلال

شمولیت
اکتوبر 08، 2012
پیغامات
74
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
32

بھائی اس میں آخر ایسی کونسی بات ہے جس پر آپ کو انا للہ وانا الیہ راجعون پڑھنا پڑا
جہالت کی بھی حد ہوتی ہے۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
Top