ہندوستان کے بلند پایہ صحافی، عالم دین اور شاعر مولانا عبدالحکیم مجاز اعظمی اپنے آبائی وطن مئو ناتھ بھنجن میں مورخہ ٢٤دسمبر ٢٠١١ بروز سنیچر بوقت ٧ بجے صبح ٨٨ سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
نماز جنازہ موصوف کے بھتیجے اور معروف محقق وعالم مولانا ابوالقاسم عبدالعظیم مدنی حفظہ اللہ نے پڑھایا۔
مولانا مجازاعظمی رحمہ اللہ علیہ’’مرحوم دارالحدیث رحمانیہ دہلی‘‘ کے آخری (١٩٤٦) فارغین میں تھے، مشہور شاعر فضا ابن فیضی، مولانا مختار احمد ندوی، مولانا عبدالباقی تکمیلی رحمہ اللہ اور مولانا محمد الاعظمی آپ کے خاص احباب میں تھے۔ آخر الذکر کے علاوہ سبھی حضرات وفات پاچکے ہیں۔
تفصیل آئندہ ملاحظہ فرمائیں۔