سرفراز فیضی
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 22، 2011
- پیغامات
- 1,091
- ری ایکشن اسکور
- 3,807
- پوائنٹ
- 376
محدث فورم کے رکن اور اسلامک انفارمیشن سینٹر کے داعی و خطیب مولانا فخر الدین سلفی چند مہینوں سے علیل چل رہے تھے ۔ پچھلے کچھ ہفتوں میں ان طبیعت بہت زیادہ خراب ہوگئی ہے ۔ مولانا کو کچھ مہینوں سے بدن درد اور بخار کی شکایت تھی۔ ٹیسٹ کرنے پر پتہ چلا کی ٹی بی کا مرض ہے ۔ پانچ ہفتوں تک ٹی بی کی دوا کھاتے رہے لیکن طبیعت اور زیادہ بگڑ گئی ، دوبارہ جانچ کرنے پر معلوم ہوا کے ٹی بی کی رپورٹ غلط تھی ۔ اور ٹی بی کے علاج کے لیے جو دوا لی گئی تھی اس سے کڈنی میں انفیکشن ہو گیا ہے ۔ تقریبا ١٧ فیصد کڈنی دوا سے متاثر ہوئی ہے ۔ مولانا اس وقت ممبئی کے صابو صدیق اسپتال میں ایڈمٹ ہیں ۔ تمام قارئین سے گذارش ہے کہ اللہ رب العزت والجلال سے ان کی جلد از جلد اور کامل صحتیابی کے دعا فرمائیں ۔
اللہم اشف انت الشافی لاشافی الا انت شفاءٍ لا یغادر سقما
اللہم اشف انت الشافی لاشافی الا انت شفاءٍ لا یغادر سقما