• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مولانا فخر الدین سلفی کے لیے دعا

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
محدث فورم کے رکن اور اسلامک انفارمیشن سینٹر کے داعی و خطیب مولانا فخر الدین سلفی چند مہینوں سے علیل چل رہے تھے ۔ پچھلے کچھ ہفتوں میں ان طبیعت بہت زیادہ خراب ہوگئی ہے ۔ مولانا کو کچھ مہینوں سے بدن درد اور بخار کی شکایت تھی۔ ٹیسٹ کرنے پر پتہ چلا کی ٹی بی کا مرض ہے ۔ پانچ ہفتوں تک ٹی بی کی دوا کھاتے رہے لیکن طبیعت اور زیادہ بگڑ گئی ، دوبارہ جانچ کرنے پر معلوم ہوا کے ٹی بی کی رپورٹ غلط تھی ۔ اور ٹی بی کے علاج کے لیے جو دوا لی گئی تھی اس سے کڈنی میں انفیکشن ہو گیا ہے ۔ تقریبا ١٧ فیصد کڈنی دوا سے متاثر ہوئی ہے ۔ مولانا اس وقت ممبئی کے صابو صدیق اسپتال میں ایڈمٹ ہیں ۔ تمام قارئین سے گذارش ہے کہ اللہ رب العزت والجلال سے ان کی جلد از جلد اور کامل صحتیابی کے دعا فرمائیں ۔
اللہم اشف انت الشافی لاشافی الا انت شفاءٍ لا یغادر سقما
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه

أذهب البأس، رب الناس! واشفه، أنت الشافي! لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
اللہ کریم مولانا کو جلد از جلد صحت کاملہ وعاجلہ عطا فرمائے۔اور ان کی اس بیماری کو دنیاوی واخروی پریشانیوں کی دوری کا سبب بنائے۔آمین
اور اس کے ساتھ اللہ کریم سے یہ بھی دعا ہے کہ ڈاکٹرز حضرات کو بھی صحیح تشخیص کی ہدایت دے۔آمین
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه

اللہم اشف انت الشافی لاشافی الا انت شفاءٍ لا یغادر سقما
 
انسان

مبتدی
شمولیت
دسمبر 04، 2011
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
538
پوائنٹ
23

Top