• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مولوی اشرف علی تھانوی کا توشئہ آخرت !!!!

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
یہ جانتے ہوئے بھی کے یہ کتاب شاہ صاحب کی تخلیق نہیں ہے۔۔۔
اس طرح کے غیرذمہ دارانہ مزاج سے ہی تنقید کے وہ دروازے کھلتے ہیں۔۔۔
جس سے فساد پھیلے۔۔۔ اگر تو آپ واقعی مخلص ہوتے۔۔۔
تنقید پر ردعمل کا اظہار کرنے کی بجائے۔۔۔
اس وجہ کو ختم کرنے میں تعاون کرتے جو بنیاد بنا۔۔۔
اس سارے فساد کا سبب بن رہا ہے۔
السلام علیکم حرب بن شداد بھائی
میں آپ سے عرض کرچکا ہوں میرا نہ دیوبند سے کوئی لینا دینا اورنہ مولانا تھانوی سے ۔ بس آپ نے ایک شرابی کی طرح سے رٹ لگا رکھی ہے تھانوی تھانوی دیوبندی دیوبندی ارے مرنے دو ہوں گے کوئی تھانوی وانوی آپ کیوں پریشان ہوتے ہو اللہ خود حساب کتاب لے لیں گے ۔اور رہی پابندی لگوانے کی بات میں کون ہوتا ہوں کسی کی کتاب یا عقائد پر پابندی لگانے والا یہ کام تو آپ کرسکتے ہیں یا پھر امریکہ کرسکتا ہے کیوں کہ آج کل اسی کا سکہ چلتا ہے۔ اچھاایک بات بتاو آپ کو رات کو نیند بھی اتی ہے کہ نہیں ،مجھے تو ایسا لگتا ہے کہ شاید آپ نے خواب میں مولانا تھانوی کو دیکھ لیا ہوگا اب وہ آپ کے اعصاب پر سوار ہیں ۔ کوئی مفید ٹاپک ڈھونڈو،غیر اللہ کا ذکرتو ویسے بھی صحیح نہیں ہے آپ کیسے موحد ہیں ہروقت تھانوی اور دیوبند کا ذکر توبہ توبہ توبہ استغفراللہ
فقط والسلام عابدالرحمٰن بجنوری
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
ہماری گفتگو کا مقصد آپ نے پھر غلط لے لیا۔۔۔ شاید ہماری ہی قسمت خراب ہے۔۔۔ کسی نے کیا خوب کہا کے اندھے کے آگے روئے اپنے بھی نین کھوئے۔۔۔ بھائی جاں ہم مداح ہیں اُس فن کے جو آل دیوبند میں بیٹھ کر فنکاری سے تراشا گیا۔۔۔ اور شریعت کے تمام اُصولوں ضابطوں، اخلاق، کردار کو روند ڈالا۔۔۔ ہم اُس توشئہ کی بات کررہے ہیں۔۔۔ جو کہیں غلطی سے کسی نابالغ کے ہتھے چڑ جائے تو شاید اس توشئہ فن کے اختیام سے پہلے ہی پڑھنے والے نابالغ پر بلوغت کے آثار نمودار ہونے لگیں۔۔۔

دوسرا اعتراض یادہانی کے لئے پیش کردوں۔۔۔ یہ تھا کے مجتہد نے جس جس زوایئے سے اجتہاد پیش کیا ہے مسائل میں جو دین کا حصہ ہیں۔۔۔ تو اُنہیں پڑھنے کا بعد اقبال کا یہ شعر یاد آگیا کے۔۔۔ نگ ملت نگ دین اور نگ وطن ۔۔۔ جناب یاد کیجئے اختلاف نے کہاں سے جنم لیا؟؟؟۔۔۔ مسائل میں پر کئے جانے والے اجتہاد سے۔۔۔ وجہ کیا تھی؟؟؟۔۔۔ ایک جاہل خود کو اپنی جہالت کا جب مومن سمجھنے لگے تو اسی طرح کے بھنڈے ہوتے ہیں۔۔۔ کئی دفع خود سے یہ سوال پوچھنے کی جسارت کی کے رب العالمین نے ابلیس کو پہلے ہی دن ٹھاہ کیوں نہیں کیا۔۔۔ آج اُس سوال کا جواب سامنے دکھائی دے رہا ہے بڑی معذرت کے ساتھ۔۔۔ جب شریعت ایک تو یہ روپ روپ کے بہروپ کیسے؟؟؟۔۔۔

بس آپ نے ایک شرابی کی طرح سے رٹ لگا رکھی ہے تھانوی تھانوی دیوبندی دیوبندی
یہ آپ کی ایک غیر ذمہ دارانہ سوچ ہے۔۔۔ اصل بات یہ ہے بھائی میرے کے نام سے بہت کام نکال لیا۔۔۔ اور ہماری مشکل یہ ہے کے ہم آپ کے شُب چنتک ہیں۔۔۔ اور بڑی خواہش ہے کے آپکو آپ کے اس زعمِ آگہی سے باہر نکالیں۔۔۔

ارے مرنے دو ہوں گے کوئی تھانوی وانوی آپ کیوں پریشان ہوتے ہو اللہ خود حساب کتاب لے لیں گے
مرحوم کا معاملہ اللہ کے سپرد وہ تو ہم کب کا کرچکے ہیں۔۔۔ مگر قربان جاؤں اس بدمست اور لااُبالی مزاج کے۔۔۔ ابتدائی تعلیم کہاں سے لی عموما گھر سے ہی لیجاتی ہے۔۔۔

رہی پابندی لگوانے کی بات میں کون ہوتا ہوں کسی کی کتاب یا عقائد پر پابندی لگانے والا یہ کام تو آپ کرسکتے ہیں
چلیں ان کی ہدایت کے لئے دُعا ہی کرلیں۔۔۔ ہوسکتا ہے آپ کی دُعا سے آل دیوبند کو ہدایت نصیب ہو اور جو فریضہ آپ انجام دینے معذوری ظاہر کررہے ہیں‌ وہ آپ کی دعاؤں کے مرحون آل دیوبند کو نصیب ہوجائے۔۔۔ آمین ثم آمین ایڈوانس میں۔۔۔

اچھا ایک بات بتاو آپ کو رات کو نیند بھی اتی ہے کہ نہیں ،مجھے تو ایسا لگتا ہے کہ شاید آپ نے خواب میں مولانا تھانوی کو دیکھ لیا ہوگا اب وہ آپ کے اعصاب پر سوار ہیں ۔
الحمداللہ نیند مجھے بہت اچھی ہے۔۔۔ لیکن حیرت اس بات کی ہے کے موصوف کو اپنی کور چشمی کا احساس تک چُھو کر نہیں‌ گذرا اور ناز کرے ہے دور بینی پر۔۔۔

کوئی مفید ٹاپک ڈھونڈو، غیر اللہ کا ذکرتو ویسے بھی صحیح نہیں ہے
حمام میں حاجت مند اپنی حاجب پوری کرنے جاتا ہے۔۔۔
رہی بات اللہ کے ذکر کی تو وہ اُن محفلوں میں‌ ہوتا ہے جہاں اللہ والے ہو۔۔۔
فی سبیل اللہ والے نہیں۔۔۔
یہی عجب بات ہے کے سبب فرعون ہو تو نتیجہ موسٰی علیہ السلام نکلتا ہے۔۔۔
اور افسوس در افسوس کے یہ ہی بات آل دیوبند کی سمجھ میں‌ نہیں‌ آتی۔۔۔
جہاں‌سبب اور نتیجے کی سائنس ختم ہوتی ہے۔۔۔

والسلام علیکم۔۔۔
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
ارسال کردہ حرب بن شداد
حمام میں حاجت مند اپنی حاجب پوری کرنے جاتا ہے۔۔۔
رہی بات اللہ کے ذکر کی تو وہ اُن محفلوں میں‌ ہوتا ہے جہاں اللہ والے ہو۔۔۔
فی سبیل اللہ والے نہیں۔۔۔
یہی عجب بات ہے کے سبب فرعون ہو تو نتیجہ موسٰی علیہ السلام نکلتا ہے۔۔۔
اور افسوس در افسوس کے یہ ہی بات آل دیوبند کی سمجھ میں‌ نہیں‌ آتی۔۔۔
جہاں‌سبب اور نتیجے کی سائنس ختم ہوتی ہے
السلام علیکم
بھائی
لکم دینکم ولی دین​
اللہ حافظ
عابدالرحمن بجنوری
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
ارسال کردہ حرب بن شداد

السلام علیکم
بھائی
لکم دینکم ولی دین​
اللہ حافظ

عابدالرحمن بجنوری
وعلیکم السلام۔۔۔
اِنَّ الدِّيْنَ عِنْدَ اللّٰهِ الْاِسْلَامُ ۣ وَمَا اخْتَلَفَ الَّذِيْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ اِلَّا مِنْۢ بَعْدِ مَا جَاۗءَھُمُ الْعِلْمُ بَغْيًۢا بَيْنَھُمْ
ہدایت اللہ ہی کی طرف سے ہے۔۔۔
والسلام علیکم۔۔۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top