- شمولیت
- اگست 28، 2018
- پیغامات
- 200
- ری ایکشن اسکور
- 8
- پوائنٹ
- 90
واہ بھئی واہ! یہ خوب کہی آپ بے اصولی کریں تو آپ سے کوئی سوال بھی نہیں کر سکتا؟ اور جن احادیث کے ضعیف و موضوع ہونے کا آپ کو، آپ کے بڑوں کو یقین کامل ہو ہم ان پر عمل نا کریں تو ہم آپ کو بتاتے پھریں، جی مرشد جی! یہ روایت ضعیف ہے، یہ موضوع ہے، یہ منکر اور مدلس وغیرہ وغیرہ ہے! یہ سب دو رنگی باتیں کرتے ہوئے آپ ذرا برابر شرماتے بھی نہیں؟ ہمارے تمام ائمہ مجتہدین و محدثین ہیں لیکن ہم ان کے اندھے مقلد نہیں کہ بنا دلیل جانے پیچھے آنکھ بند کئے چلتے چلے جائیں،سمجھے آپ؟ان میں سے جب کوئی حدیث لکھ کر آپ لوگوں سے اس کی بابت پوچھے تو آپ لوگوں کا حق نہیں بنتا کہ ان سے یہ کہیں کہ خود اس پر عمل کیوں نہیں کرتے۔ان سے یہ مطالبہ کرنا حماقت یا دجل ہے۔
جس کا دعوی اہلحدیث ہونے کا ہے اس پر لازم ہے کہ وہ بتائے کہ ان احادیث پر کیوں عمل نہیں کرتا جبکہ انہی کے بڑے اس کو صحیح بھی کہتے ہوں۔