حافظ عمران الہی
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 09، 2013
- پیغامات
- 2,100
- ری ایکشن اسکور
- 1,460
- پوائنٹ
- 344
انااللہ وانا الیہ راجعون!۲۔مولوی صاحبان کی ایک اور غلطی سنت عادت کو فرض عین بنا دینا ہے۔لہٰذا داڑھی کی مقدار، سر کی ٹوپی ، ٹخنوں سے اونچی شلوار، مسواک وغیرہ پر اس قدر زور دیا جاتا ہے کہ علم ہوتا ہے کہ پیغمبر دنیا میں داڑھی رکھوانے یا شلوار ٹخنوں سے اونچی کروانے ہی کے لئے مبعوث کئے گئے تھے۔
قابل اعتراض بات کو واضح کرنے کے لیے جزاک اللہانااللہ وانا الیہ راجعون!
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کوئی عام انسان نہیں تھے اس لئے ان کے متعلق گفتگو کرتے وقت حد سے زیاد محتاط انداز اختیار کرنا چاہیے۔ اس اقتباس میں نہ صرف مولوی صاحبان کی توہین کی گئی ہے بلکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں بھی انداز نا مناسب ہے۔ جبکہ صاحب مضمون نے مضمون خود ان لوگوں کی اصلاح کے لئے لکھا ہے جو مولوی صاحبان پر بلاوجہ تنقید کرتے ہیں حالانکہ مصنف خود بھی اسی چیز کا مرتکب ہورہا ہے۔