عدم ذکر عدم وجود کی نفی نہیں ہوتیہمارا خیال یہ ہے کہ جس قدر جو عمل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہو اس قدر عمل کیا جانا چاہئے، اسی لئے آپ سوموار والے دن (نفلی) روزہ رکھ سکتے ہیں، واللہ اعلم
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں پر عمل کرنے کی بات کو اہمیت دیں، جیسے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا ان کے شوہر حضرت علی رضی اللہ عنہ اور ان کے دو بیٹے حضرت حسین و حسین رضی اللہ عنہما نے کیا، ان نیک لوگوں کی زندگی میں 12 ربیع الاول کا دن کئی مرتبہ اور سوموار کا دن سینکڑوں مرتبہ آیا لیکن انہوں نے مروجہ عید میلاد (بدعت) کو نہیں منایا، جس طرح موجودہ دور میں منایا جا رہا ہے، اگر آپ یہ مانتے ہیں کہ اِن نیک لوگوں نے یہ کام کیا تو آپ ہمیں ثبوت پیش کر دیں، اب دیکھتے ہیں آپ کیا ثبوت پیش کرتے ہیں۔
سوموار کے دن روزہ رکھنا بھی اب پاک ہستوں سے ثابت نہیں تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ یہ بھی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت اس سنت پر عمل نہیں کرتے تھے نعوذباللہ