• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مکتبہ شاملہ (عربی فونٹ پرابلم ونڈوز 7 میں)

شمولیت
جولائی 27، 2013
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
3
السلام علیکم
بھائیوں سے گزارش ہے کہ اگر کسی کے پاس مکتبہ شاملہ کا فونٹس پیک ہو جو ونڈوز 7 میں آسانی سے چل سکتا ہو تو ضرور شیئر کریں۔
جزاک اللہ
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
السلام علیکم
بھائیوں سے گزارش ہے کہ اگر کسی کے پاس مکتبہ شاملہ کا فونٹس پیک ہو جو ونڈوز 7 میں آسانی سے چل سکتا ہو تو ضرور شیئر کریں۔
جزاک اللہ
آپ Start مینیو پہ کلک کریں۔ Control Panel میں چلے جائیں، Region and Language پہ کلک کریں اور کھلنے والے باکس میں سے Administrative پہ کلک کردیں۔۔ یہاں آپ کو Change system Location لکھا نظر آئے گا۔ اس پہ کلک کرنے کے بعد Current system location میں لینگویج عرابک سعودیہ سلیکٹ کرلیں، اوکے کرنے پر سسٹم ریسٹارٹ کرنے کا کہا جائے گا۔ ریسٹارٹ کےبعد قوی امید ہے کہ مکتبہ شاملہ میں فانٹ کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔ ان شاءاللہ
 
Top