• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مکتبہ شاملہ کے بارے میں مدد درکار ہے

saeedimranx2

رکن
شمولیت
مارچ 07، 2017
پیغامات
178
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
71
السلام علیکم!
میں نے مکتبہ شاملہ کا ورژن شاملہ کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیا ہے مگر یہ فونٹس شو نہیں کررہا ہے۔اس بارے میں مدد درکار ہے۔ براہ مہربانی جس کو اس مسئلے کے بارے میں پتہ ہے ضرور رابطہ کرے۔جزاک اللہ
 

zahra

رکن
شمولیت
دسمبر 04، 2018
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
48
nice sharing keep sharing more thanks for all
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
السلام علیکم!
میں نے مکتبہ شاملہ کا ورژن شاملہ کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیا ہے مگر یہ فونٹس شو نہیں کررہا ہے۔اس بارے میں مدد درکار ہے۔ براہ مہربانی جس کو اس مسئلے کے بارے میں پتہ ہے ضرور رابطہ کرے۔جزاک اللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
برادر! اگر آپ کے پی سی میں اس سے پہلے مکتبہ شاملہ انسٹال ہے، تو اسے پہلے ان انسٹال کریں، اپنے سسٹم کی سیٹنگ بتائی گئی تفصیل کے مطابق کریں اور پھر مکتبہ شاملہ انسٹال کریں۔

01. Start پرکلک کرکے Control Panel میں جائیں۔
02. Region میں چلے جائیں۔
03. Administrative پر کلک کریں
04. Change system locale پر کلک کریں
05. Current system locale میں Arabic ( Saudi Arabia) کا انتخاب کریں اور Ok پر کلک کردیں
06. Apply پر کلک کرتے ہوئے Ok پر کلک کریں۔
07. کمپیوٹرریسٹارٹ ہوگا، ریسٹارٹ ہونے کے بعد مکتبہ شاملہ انسٹال کریں۔ لینگویج کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔ ان شاءاللہ

تصویری فارمیٹ میں دیکھنے کےلیے کلک کریں
 
Top