• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مکتبہ کے نام

آفتاب

مبتدی
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
132
ری ایکشن اسکور
718
پوائنٹ
0
کتاب و سنت ڈاٹ کام پر بہت سی کتب اپلوڈ کی گئی ہیں ۔ ان میں سے بہت سی کتب میں نے ڈاؤن لوڈ کرکے پڑھی ہیں ۔ ایکن میں ان کو اپنے پاس کتابی شکل میں بھی رکھنا چاہتا ہوں ۔
میری ممبران حضرات سے گذارش ہے کہ آپ حضرات مجھے کراچی کے ایسےکتب خانوں کے متعلق بتادیں جہاں پر ان کتب کے ملنے کا امکان ہو ۔
اللہ آپ کو جزائے خیر دے
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
کراچی میں کتب کی فراہمی کے بارے میں آپ کو بہتر طور پر شاید شاکر بھائی ہی آگاہ کر سکیں۔لیکن لاہور میں ایک ادارہ"دارالسلام"ہے وہاں آپ کو ان کتابوں کی اکثریت تعداد ملنے کا امکان ہے۔اور ہاں کراچی میں رہائش پزیر ہمارے محدث فورم کے قابل احترام رکن شاہد نزیر بھائی بھی کتابوں کے مطالعے کا شوق رکھتے ہیں آپ چاہیں تو ان سے بھی اس بارے میں رابطہ فرما لیں۔شکریہ
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
کتاب و سنت ڈاٹ کام پر بہت سی کتب اپلوڈ کی گئی ہیں ۔ ان میں سے بہت سی کتب میں نے ڈاؤن لوڈ کرکے پڑھی ہیں ۔ ایکن میں ان کو اپنے پاس کتابی شکل میں بھی رکھنا چاہتا ہوں ۔
میری ممبران حضرات سے گذارش ہے کہ آپ حضرات مجھے کراچی کے ایسےکتب خانوں کے متعلق بتادیں جہاں پر ان کتب کے ملنے کا امکان ہو ۔
اللہ آپ کو جزائے خیر دے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
آفتاب بھائی جان،
کراچی میں مختلف اداروں سے آپ کو کتب مل سکتی ہیں۔ ایک تو طارق روڈ پر دارالسلام کا شو روم ہے۔ آپ کو دارالسلام کی کسی بھی کتاب میں ایڈریس مل جائے گا۔ نہ ملے تو بتائیے گا۔
دوسرے اردو بازار میں جا کر کسی سے بھی فضلی اینڈ سنز کا معلوم کر لیں۔ یہ کافی بڑا مکتبہ ہے اور اس میں مختلف مکاتب فکر کی دینی و تاریخی کتب بہت بڑی تعداد میں موجود ہیں۔
اردو بازار کے بالکل سامنے ہی یعنی کورٹ روڈ پر اہلحدیث اور بریلوی مساجد آمنے سامنے ہیں۔ وہیں پر دو مکتبے ہیں۔ نام یاد نہیں۔ وہاں سے بھی اکثر کتب مل جائیں گی ان شاء اللہ۔
ایک مکتبہ ہمارے فورم کے یوزر ثاقب صدیقی بھائی کے چچا اور مختلف کتب کے مصنف محمد تنزیل الصدیقی بھائی کا بھی ہے جو کہ یونیورسٹی روڈ پر نیپا چورنگی کے پاس ہے۔ اگر ثاقب بھائی ملاحظہ کر رہے ہوں تو درست ایڈریس تک راہنمائی کر سکتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ آپ کے شوق میں اضافہ فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
مکتبہ دار الاحسن کا ایڈریس تبدیل ہو چکا ہے نیا ایڈریس یہ ہے :
مکتبہ دار الاحسن
٤ ، ایس ٹی ١ ، نزد مدراس بیکری و ٹو کے بس کا آخری اسٹاپ ، بلاک ایم ، نارتھ ناظم آباد ، کراچی
 
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
ایک بار پھر مکتبہ دار الاحسن کا ایڈریس تبدیل ہوگیا ہے نیا ایڈریس حسب ذیل ہے :
مکتبہ دار الاحسن
تبارک ریذیڈنسی ، نزد قرآن اکیڈمی ، یٰسین آباد ، فیڈرل بی ایریا ، بلاک ٩ ، کراچی
 
Top