• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مکتبۃ الحدیث الشریف

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,982
پوائنٹ
323
حدیث اور اسکے متعلقات مثلا شروحات حدیث , علل الحدیث , تخریج الحدیث , اصطلاحات حدیث وغیرہ پر مشتمل کتب کی ایک آٹو رن سی ڈی جس میں تقریبا ۳۰۰۰ سے زائد جلدوں پر مشتمل ایک ضخیم مکتبہ ہے ۔ نیرو وغیرہ کے ذریعہ اسکی سی ڈی بنا کر رکھ لیں اور جہاں مرضی جاکر کسی بھی کمپیوٹر کے سی ڈی روم میں ڈالیں اور حدیث میں بحث , مطالعہ , تحقیق , اور تخریج کا کام کریں ۔
مزید معلومات اور ڈاؤنلوڈ لنک :
دين خالص - الدين الخالص - deenekhalis || مکتبۃ الحدیث الشریف (۳۰۰۰ سے زائد مجلد)
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964

جزاكم الله ۔۔۔
مکتبہ شاملہ سے اس کی کیا امتیازی خصوصیت ہے ؟
سی ڈی کے بغیر نہیں استعمال کیا جا سکتا ۔؟
 
رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,982
پوائنٹ
323
شاملہ شاملہ ہے ۔
اور یہ
صرف حدیث کا سافٹ ویر ہے۔
شاملہ بڑا ہے یہ چھوٹا ہے ۔
سی ڈی کے ذریعہ استعمال ہوتا ہے بغیر سی ڈی کے بھی ہو جاتا ہے یعنی پورٹ ایبل سافٹ ویر ہے ۔
 
بلال 243

رکن
شمولیت
دسمبر 30، 2014
پیغامات
111
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
حدیث اور اسکے متعلقات مثلا شروحات حدیث , علل الحدیث , تخریج الحدیث , اصطلاحات حدیث وغیرہ پر مشتمل کتب کی ایک آٹو رن سی ڈی جس میں تقریبا ۳۰۰۰ سے زائد جلدوں پر مشتمل ایک ضخیم مکتبہ ہے ۔ نیرو وغیرہ کے ذریعہ اسکی سی ڈی بنا کر رکھ لیں اور جہاں مرضی جاکر کسی بھی کمپیوٹر کے سی ڈی روم میں ڈالیں اور حدیث میں بحث , مطالعہ , تحقیق , اور تخریج کا کام کریں ۔
مزید معلومات اور ڈاؤنلوڈ لنک :
دين خالص - الدين الخالص - deenekhalis || مکتبۃ الحدیث الشریف (۳۰۰۰ سے زائد مجلد)
یہ ویب سائٹ چل نھیں رھی
 
شمولیت
اگست 02، 2018
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
22
السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ
شیخ محترم یہ لنک نہیں چل رہا ہے کیا کسی دوسری جگہ اگر یہ سوفٹوئر موجود ہے تو بتادیں تاکہ وہاں سے ڈائنلوڈ کرسکے یا پھر کسی دوسرے بھائی کے پاس اس بارے میں معلومات ہے تو بتادیں۔
جزاک اللہ خیرا
@خضر حیات
@رفیق طاھر
 
Top