• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مکتبۃ السنۃ اردو لائبریری ، اینڈروئیڈ موبائیل کے لیے ایک چھوٹی سی کاوش

شمولیت
جون 16، 2011
پیغامات
100
ری ایکشن اسکور
197
پوائنٹ
97
السلام علیکم ، بھائیو، آج میں آپ لوگوں کے لیے ایک چھوٹی سی موبائیل ایپ لایا ہوں جو بہت سیمپل ہے اور اسے مکتبۃ السنۃ اردو لائبریری کا نام دیا گیا ہے۔ اس میں شامل کتب فی الحال صرف دو ہیں، ایک آئیے عقیدہ سیکھیں، اور دوسری نماز نبوی ﷺ با دلائل ، یہ دونوں محدث فورم سے لی گئی ہیں۔ اگر مزید کتب کی ورڈ فائل مل جائے تو اس مکتبہ میں کافی کتب شامل کی جا سکتی ہیں۔ اس میں سرچ کی سہولت بھی موجود ہے۔ امید ہے آپ کو ہماری کاوش پسند آئے گی،
ان شاء اللہ اس میں جلد الرحیق المختوم اور دوسری اہم کتب ڈال کر اسے گوگل پلے سٹور پر اپلوڈ کرتے ہیں۔ چونکہ یہ کام صرف رضائے الٰہی کے لیے ہے ۔ اس لیے اس میں ان شاء اللہ کوئی گوگل اشتہارات نہیں ہونگے کہ جس سے لوگ تنگ آجاتے ہوں، اور میرے خیال سے ایڈسنس اشتہارات بے حیائی اور حرام کی آمیزش سے خالی نہیں،
اس ایپ کو اس لنک سے ڈاونلوڈ کریں۔
نیچے دئیے گئے لنک اس ایپ کے سکرین شاٹ ہیں۔
https://drive.google.com/open?id=0B2_3W5QhED82VWp1RE9GLUJzNXc
https://drive.google.com/open?id=0B2_3W5QhED82c2RVU1hIYnFWc00
https://drive.google.com/open?id=0B2_3W5QhED82c2xhVVdlTjhVbG8
 
Last edited:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اگر مزید کتب کی ورڈ فائل مل جائے تو اس مکتبہ میں کافی کتب شامل کی جا سکتی ہیں۔
محترم بھائی!
جزاکم اللہ خیرا
ایپ میں نے چیک کی ہے، دونوں کتب امیج کی صورت میں ہیں، اس لیے ورڈ فائل کی طلب کچھ سمجھ میں نہیں آئی۔
 
شمولیت
جون 16، 2011
پیغامات
100
ری ایکشن اسکور
197
پوائنٹ
97
محترم بھائی!
جزاکم اللہ خیرا
ایپ میں نے چیک کی ہے، دونوں کتب امیج کی صورت میں ہیں، اس لیے ورڈ فائل کی طلب کچھ سمجھ میں نہیں آئی۔
بھائی ایپ تو یونیکوڈ ہے اس میں آسانی سے سرچ ہو سکتی ہے۔ لیکن بدقسمتی سے صرف کاپی اور شئیر کرنے کا فنکشن فی الحال نہیں ہے۔ باقی سرچ کے حوالے سے گزارہ کر رہی ہے۔
اور اب اسے پلے سٹور سے بھی ڈاونلوڈ کیا جا سکتا ہے۔ وہاں ہمارا مستقل اکاونٹ بن چکا ہے۔ ایپ پلے سٹور سے ڈاونلوڈ کے لیے یہاں کلک کریں۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
ماشاء اللہ
اللہ تعالی مزید کامیابیاں عطا کرے. آمین
 
Top