lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
اشماریہ بھائی کیلئے کوئی شرط نہیں اور میرے لئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر آپ بھی بتا دیں تو ہمارے علم میں اضافہ ھو گا - لکن یہ ذھن میں رھے کہ ساتھ یہ بھی بتانا ھو گا کہ آپ کا جواب فقہ حنفی حیاتی شریف کی طرف سے ھو گا یا فقہ حنفی مماتی شریف کی طرف سے -
شکریہ
باقی آپ یہ جو سوالات کر رہے ہیں یہ سارے پرانے ہیں جن کے جوابات کئی بار دئیے جا چکے ہیں ،کوئی نئی اعتراض کر لیا کریں ، تاکہ جواب دینے میں کوئی مزہ تو آئے ۔ابتسامہ
وَمَا كَانَ صَلاَتُهُمْ عِندَ الْبَيْتِ إِلاَّ مُكَاءً وَتَصْدِيَةً فَذُوقُواْ الْعَذَابَ بِمَا كُنتُمْ تَكْفُرُونَ
اور بیت اللہ (یعنی خانہ کعبہ) کے پاس ان کی (نام نہاد) نماز سیٹیاں اور تالیاں بجانے کے سوا کچھ بھی نہیں ہے، سو تم عذاب (کا مزہ) چکھو اس وجہ سے کہ تم کفر کیا کرتے تھے۔
8:35