• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مہربانی کر کے کوئی جواب دے

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
محمد عاصم انعام

اگر آپ بھی بتا دیں تو ہمارے علم میں اضافہ ھو گا - لکن یہ ذھن میں رھے کہ ساتھ یہ بھی بتانا ھو گا کہ آپ کا جواب فقہ حنفی حیاتی شریف کی طرف سے ھو گا یا فقہ حنفی مماتی شریف کی طرف سے -

شکریہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
یہ سوال تو حنفیوں سے ہیں لہذا وہی جواب دیں، میں تو اللہ کے فضل سے اہل سنت والجماعت اہلحدیث ہوں اور نماز میں رفع الیدین کرتا ہوں۔ الحمدللہ

میں اس لئے کرتا ہوں کہ میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا، بعد میں منسوخ ہونا یا چھوڑ دینے کی کوئی خاص اور پختہ دلیل آج تک احناف حضرات نہیں دے سکے۔ الحمدللہ

رفع الیدین کے موضوع پر احناف کے اعتراضات اور دلائل کا جواب اہلحدیث عالم شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے دے دیا تھا۔ملاحظہ ہو

نور العینین فی اثبات رفع الیدین
 
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
اگر آپ بھی بتا دیں تو ہمارے علم میں اضافہ ھو گا - لکن یہ ذھن میں رھے کہ ساتھ یہ بھی بتانا ھو گا کہ آپ کا جواب فقہ حنفی حیاتی شریف کی طرف سے ھو گا یا فقہ حنفی مماتی شریف کی طرف سے -
شکریہ
اشماریہ بھائی کیلئے کوئی شرط نہیں اور میرے لئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے لولی بھائی : آپ میرے بڑے ہیں محترم ہیں ، حیاتی مماتی کا فقہی اور فروعی اختلاف نہیں بلکہ اصول اوراعتقادی ہے ، لہذا آپ کا یہ قید ہی باطل ہو ا ۔
باقی آپ یہ جو سوالات کر رہے ہیں یہ سارے پرانے ہیں جن کے جوابات کئی بار دئیے جا چکے ہیں ،کوئی نئی اعتراض کر لیا کریں ، تاکہ جواب دینے میں کوئی مزہ تو آئے ۔ابتسامہ
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
وَمَا كَانَ صَلاَتُهُمْ عِندَ الْبَيْتِ إِلاَّ مُكَاءً وَتَصْدِيَةً فَذُوقُواْ الْعَذَابَ بِمَا كُنتُمْ تَكْفُرُونَ
اور بیت اللہ (یعنی خانہ کعبہ) کے پاس ان کی (نام نہاد) نماز سیٹیاں اور تالیاں بجانے کے سوا کچھ بھی نہیں ہے، سو تم عذاب (کا مزہ) چکھو اس وجہ سے کہ تم کفر کیا کرتے تھے۔
8:35
 
شمولیت
ستمبر 08، 2013
پیغامات
180
ری ایکشن اسکور
163
پوائنٹ
41
یہ تو کوئی بات ہی نہیں کہ بت بغلوں میں اور نماز
شرک بھی اور نماز بھی یہ کیسے ممکن ہے؟
الحمدللہ میں تو خود رفع الیدین کے قائل ہوں کہ یہ میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدینے والے کی سنت مبارکہ ہےکرتے ہیں اور کرتے رہیں گے ان شاء اللہ
واللہ علم الصواب
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
باقی آپ یہ جو سوالات کر رہے ہیں یہ سارے پرانے ہیں جن کے جوابات کئی بار دئیے جا چکے ہیں ،کوئی نئی اعتراض کر لیا کریں ، تاکہ جواب دینے میں کوئی مزہ تو آئے ۔ابتسامہ

چلیں پھر ایسے ہی سہی - تو اس سوال کا جواب دے دیں - پہلے اس سوال کا جواب آپ نے کہاں دیا ہے - وہ بھی بتا دیں -
mujhay jawab daian.jpg
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
وَمَا كَانَ صَلاَتُهُمْ عِندَ الْبَيْتِ إِلاَّ مُكَاءً وَتَصْدِيَةً فَذُوقُواْ الْعَذَابَ بِمَا كُنتُمْ تَكْفُرُونَ
اور بیت اللہ (یعنی خانہ کعبہ) کے پاس ان کی (نام نہاد) نماز سیٹیاں اور تالیاں بجانے کے سوا کچھ بھی نہیں ہے، سو تم عذاب (کا مزہ) چکھو اس وجہ سے کہ تم کفر کیا کرتے تھے۔
8:35

بہت اچھا جواب دیا آپ نے میرے بھائی - اللہ آپ کو جزاۓ خیر دے - آمین -

بلکل صحیح فٹ ہوتی ہے یہ آیت یہاں

imam ki taqleed.jpg

Top