• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مہوش حمید

مہوش حمید

مبتدی
شمولیت
اگست 31، 2013
پیغامات
43
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
19
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

میرا نام مہوش ہے۔ اور میرے والد کا نام عبد الحمید ہے۔ میں عالمہ ہوں۔اور اس کے علاوہ دنیاوی تعلیم میں گریجوایٹ ہوں۔ اسی سال میں عالمہ کے کورس سے فارغ ہوئی ہوں۔ مجھے عالمہ بنانے کی خواہش میرے والد محترم کی تھی۔ کیونکہ وہ چاہتے تھے کہ ان کی کوئی بیٹی عالمہ بنے۔میں چونکہ سب سے چھوٹی تھی۔ اور باقی بہنوں کی شادی ہوگئی تھی۔تو ابو نے مجھے عالمہ بنانا چاہا۔تو میں ان کی خواہش کو رد نہ کرسکی۔

میں نے مدرسے میں ایڈمیشن لیا ۔ شروع میں مجھے اس کورس میں دلچسپی محسوس ہوئی، مگر میرا دل ایک دم اکتاہٹ محسوس کرنے لگا۔ اور میں مدرسے جانے سے گھبرانے لگی۔روتی تھی۔ ابو مجھے سمجھاتے تھے۔ پر میں نے نہ پڑھنے کی رٹ لگا لی۔

مدرسے میں میری ٹیچر ام حسن جنہوں نےاب تک میرا بہت ساتھ دیا، وہ مجھے سمجھاتی رہتی۔پیارے سے پیش آتی، اور ہر میرے کام پر بہت حوصلہ افزائی کرتی اس غرض سے کہ میں پڑھنے میں دلچسپی لوں۔ہر کام میں مجھے اہمیت دیتی۔ان کی کوشش سے میں پڑھنے لگی۔پہلے سال میں میں نے فرسٹ پوزیشن لی، پھر میرا شوق بڑھتا چلا گیا۔اور میں دل لگا کر پڑھنے لگی۔اور ہرسال فرسٹ پوزیشن لیتی گئی اور یہ میرا مدرسے میں اول کلاس سے آخری کلاس تک ریکارڈ رہا ہے۔یعنی سات سال پڑھا، سات سال ہی اول پوزیشن لی۔یہ اللہ کا خاص فضل وکرم ہے مجھ پہ۔ کہ جس نے مجھ سے دین کاکام لینا تھا تو اس راستے پہ ڈال دیا۔

میں اس فورم پہ پہلی بار لکھ رہی ہوں۔مجھے فورم پہ لانےوالی نسرین فاطمہ ہے۔نسرین فاطمہ بھی میرے ساتھ ہی پڑھی ہے۔ نسرین بہت اچھی خاتون ہیں۔ اور مجھے فورم پہ لانے کےلیے کافی کوشش بھی کی، اور خاص طور میری مدد بھی کی۔اور پھر کلیم حیدر صاحب کی بھی بہت شکر گزار ہوں جنہوں نے فورم کے حوالے سے خاص طور رہنمائی کی، کیونکہ میں کمپیوٹر میں سرے سےناواقف ہوں۔ اس لیے مجھے کافی پریشانی کا سامنا تھا۔ کوئی چیز سمجھ ہی نہیں آرہی تھی۔ لیکن کلیم صاحب نے بہت عمدہ طریقے سے سمجھایا۔ الغرض میں کلیم حیدر صاحب اور نسرین فاطمہ کی بہت شکر گزار ہوں، کہ ان کے خاص تعاون سے آج فورم پہ لکھنے کے قابل ہوئی ہوں۔

اب اللہ نے چاہا تو ان شاءاللہ میں اس فورم پہ لکھتی رہونگی، اور جو تھوڑا بہت علم میرے پاس ہے۔ میں اسے آگے پھیلانا چاہونگی۔ اللہ تعالیٰ مجھے کامیاب بنائے۔اور مجھ سے اپنے دین کا کام لے لے ۔ آمین۔ بس میری بھی یہی خواہش ہے۔ باقی پڑھنےوالے حاضرین سے امید ہے کہ وہ میری حوصلہ افزائی کریں گے۔ ان شاءاللہ

والسلام
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436

ہم آپ کو فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔۔ اور دعا بھی کرتے ہیں کہ جس مقصد کےلیے آپ نے فورم جوائن کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ باحسن وہ مقصد پورا کرتا رہے۔آمین۔
 
وقار عظیم

مبتدی
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
41
ری ایکشن اسکور
28
پوائنٹ
28
انشااللہ ہم اپنی بہن کو دعاوؤں میں یاد رکھیں گے ۔ اللہ آپ کو استقامت دے اور ثابت قدم رکھے۔ جہاں کہیں بھی کسی قسم کا مسلہ ہو یہاں بہت سے بھائی موجود ہوتے ہیں جو انشا اللہ آپ کی رہنمائی کریں گے
آمین
 
Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
آپ کا اس مجلس میں دل کی عمیق گہرائیوں سے استقبال۔
میں عالمہ ہوں۔اور اس کے علاوہ دنیاوی تعلیم میں گریجوایٹ ہوں۔ اسی سال میں عالمہ کے کورس سے فارغ ہوئی ہوں
واہ جی ماشا ء اللہ۔با لکل ہماری دو بہنوں کی طرح۔انہوں نے بھی عصری تعلیم حاصل کی ہے اور بعد میں عالمیت و فضیلت کا کورس کیا ہے۔
مجھے عالمہ بنانے کی خواہش میرے والد محترم کی تھی۔ کیونکہ وہ چاہتے تھے کہ ان کی کوئی بیٹی عالمہ بنے۔میں چونکہ سب سے چھوٹی تھی۔ اور باقی بہنوں کی شادی ہوگئی تھی۔تو ابو نے مجھے عالمہ بنانا چاہا۔تو میں ان کی خواہش کو رد نہ کرسکی۔
ما شا ء اللہ۔آپکے والد گرامی کی عظمت وفکر کو سلام۔
آپ یقینا ایک فرمانبردار صاحبزادی ہیں۔اللہ آپکو خوش و خرم رکھے۔
میں نے مدرسے میں ایڈمیشن لیا ۔ شروع میں مجھے اس کورس میں دلچسپی محسوس ہوئی، مگر میرا دل ایک دم اکتاہٹ محسوس کرنے لگا۔ اور میں مدرسے جانے سے گھبرانے لگی۔روتی تھی۔ ابو مجھے سمجھاتے تھے۔ پر میں نے نہ پڑھنے کی رٹ لگا لی۔
ابتداء میں ہماری بہنوں کا بھی یہی حال تھا۔بعد میں الحمد للہ دلچسپی سے پڑھائی کرنے لگیں۔
میں اس فورم پہ پہلی بار لکھ رہی ہوں۔مجھے فورم پہ لانےوالی نسرین فاطمہ ہے۔نسرین فاطمہ بھی میرے ساتھ ہی پڑھی ہے۔ نسرین بہت اچھی خاتون ہیں۔ اور مجھے فورم پہ لانے کےلیے کافی کوشش بھی کی، اور خاص طور میری مدد بھی کی۔اور پھر کلیم حیدر صاحب کی بھی بہت شکر گزار ہوں جنہوں نے فورم کے حوالے سے خاص طور رہنمائی کی، کیونکہ میں کمپیوٹر میں سرے سےناواقف ہوں۔ اس لیے مجھے کافی پریشانی کا سامنا تھا۔ کوئی چیز سمجھ ہی نہیں آرہی تھی۔ لیکن کلیم صاحب نے بہت عمدہ طریقے سے سمجھایا۔ الغرض میں کلیم حیدر صاحب اور نسرین فاطمہ کی بہت شکر گزار ہوں، کہ ان کے خاص تعاون سے آج فورم پہ لکھنے کے قابل ہوئی ہوں۔
ان دونوں حضرات (بشمول ایک خاتون۔ابتسامہ) کو اللہ خوب خوب اجر دے۔آمین
اب اللہ نے چاہا تو ان شاءاللہ میں اس فورم پہ لکھتی رہونگی، اور جو تھوڑا بہت علم میرے پاس ہے۔ میں اسے آگے پھیلانا چاہونگی۔ اللہ تعالیٰ مجھے کامیاب بنائے۔اور مجھ سے اپنے دین کا کام لے لے ۔ آمین۔ بس میری بھی یہی خواہش ہے۔ باقی پڑھنےوالے حاضرین سے امید ہے کہ وہ میری حوصلہ افزائی کریں گے۔ ان شاءاللہ
ہم آپ علماء اور عالمات کی علمی تحاریر سے خوب خوب استفادہ کرنا چاہتے ہیں۔ اللہ آپکے علم میں مزید بڑھوتری کرے۔آپکو ترقی کی منازل طے کروائے۔دونوں عالمین میں کامیاب فرمائے اور آپکو ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔آمین
اس فورم پر تشریف لانے کے لئے بیحد شکریہ و مبارکبادی۔
150654.gif
 
Top