• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میت کی طرف سے عمرہ کرنا

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.

کیا میت کی طرف سے عمرہ کیا جا سکتا ہے؟؟؟

براہ کرم تسلی بخش جواب دیں. میں مندرجہ ذیل فتاوے پڑھنے کے بعد سوال کر رہا ہوں:
کسی کی طرف سے عمرہ کرتے ہوئے اپنے لیے دعا کرنا
میت کی طرف سے عمرہ ادا کرنا
جو شخص کسی کی طرف سے حج یا عمرہ کرے تو کیا اسے بھی حج ، عمرے کا اجر ملے گا؟
میت کی طرف سے عمرہ کرنا
 

مقبول احمد سلفی

سینئر رکن
شمولیت
نومبر 30، 2013
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
463
پوائنٹ
209
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.

کیا میت کی طرف سے عمرہ کیا جا سکتا ہے؟؟؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ کے سوال کا جواب ایک مدت سے انتظار میں ہے ، آج مجھ سے ضلعی جمعیت اہل حدیث لکھنؤ کے امیر ڈاکٹرشاہد مبین ندوی صاحب نے بطور خاص اس موضوع پہ مجھ سے میرا مضمون طلب کیا تو میں نے ادنی سی کوشش کی ہے ۔
میت کی جانب سے عمرہ کرنے کا حکم
 
Last edited:
Top