• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا تعارف۔

شمولیت
جنوری 21، 2012
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
42
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
نام: فخرالدین سلفی۔
تعلیم: عالم وفاضل ۔
بی ، اے اردو ۔

حالیہ خدمات:
داعی : اسلامک انفارمیشن سینٹر( iic)، اندھیری ممبئی ، انڈیا۔
دیگر مصروفیات: دروس محاضرات ، خطبات جمعہ۔

کفایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ جو اس وقت ہمارے یہاں خدمات انجام دے رہے ہیں ، ان کے ذریعہ اس فورم کے بارے میں معلومات ملیں ، مجھے آپ حضرات کے بیچ آکربے حدخوشی
محسوس ہورہی ہے۔

والسلام۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,477
پوائنٹ
964
و عليكم السلام بھائی ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔
کفایت اللہ بھائی کا بھی شکریہ کہ ان کی وجہ سےایک اور صاحب علم کا اس مجلس علمی میں اضافہ ہوا ۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
نام: فخرالدین سلفی۔
تعلیم: عالم وفاضل ۔
بی ، اے اردو ۔
حالیہ خدمات:
داعی : اسلامک انفارمیشن سینٹر( iic)، اندھیری ممبئی ، انڈیا۔
دیگر مصروفیات: دروس محاضرات ، خطبات جمعہ۔
کفایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ جو اس وقت ہمارے یہاں خدمات انجام دے رہے ہیں ، ان کے ذریعہ اس فورم کے بارے میں معلومات ملیں ، مجھے آپ حضرات کے بیچ آکربے حدخوشی
محسوس ہورہی ہے۔
والسلام۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عزیز بھائی فخرالدین سلفی ہم آپ کو محدث فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ہماری دعا کہ اللہ تعالی آپ کو لمبی زندگی دے کر آپ کے علم کو نافع اور آپ کےلیے ذریعہ نجات بنائے۔آمین
آپ کےبارے میں جان کر اچھالگا۔میں توکہنا چاہوں گا کہ یہ ہمارے لیے بہت خوش قسمتی کی بات ہے کہ ایک اور صاحب علم نے ہمارے فورم کو جوائن کیا ہے۔ہماری ٹیم کی بس ایک ہی گزارش ہے کہ آپ اپنے قیمتی اوقات میں سے کچھ وقت محدث فورم کےلیے خاص کرتے ہوئے دینی تعلیمات کونشر کرنے کے ساتھ اصلاح امت کےلیے ہمارے ہاتھ میں ہاتھ ڈالیں۔یہی جذبہ ان شاءاللہ اللہ کے حضور ہماری کامیابی کا ذریعہ بنے گا۔
ہماری ٹیم شیخ کفایت اللہ بھائی کابھی شکریہ ادا کرتی ہے کہ ان کی وجہ سے علماء کی لسٹ میں اضافہ ہوا ہے۔
 

طارق بن زیاد

مشہور رکن
شمولیت
اگست 04، 2011
پیغامات
324
ری ایکشن اسکور
1,719
پوائنٹ
139
وعلیکم السلام محترم
ماشاء اللہ اس فورم پر اک اور عالم کا اضافہ۔میرے لئے بڑی خوشی کی بات ہے۔
اللہ اس امت پر صحیح عالم دین کا سایہ تا دیر قائم رکھے آمین۔
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
فخرالدین سلفی بھائی کو ہم اس فارم پر دل کی اتھاہ گہرایئوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔اھلا وسھلا مرحبا
اور اُمید کرتے ہیں کہ آپ کے علم سے ہم مستفید ہوں گے۔ان شا ء اللہ
اور کفایت اللہ بھائی کا بھی شکریہ کہ جنھوں نے آپ کو یہاں متعارف کروایا۔جزی الجمیع
اللہ آپ دونوں کے علم وعمل میں برکت عطا فرمائے۔اور آپ کو دنیا اور آخرت کی بھلایئاں عطا فرمائے۔آمین
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محدث فورم پر خوش آمدید بھائی جان۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اور شیخ کفایت اللہ کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے۔ امید ہے کہ آپ شرعی معاملات میں ہماری راہنمائی فرماتے رہیں گے۔

والسلام
 
Top