• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا تعارف ایمان ہے

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ،
محترم بھائی!
ہمیشہ سلام سے آغاز کریں ۔
فورم پر خوش آمدید۔۔۔۔اللہ تعالی اس فورم کے زریعے آ پ کے علم و عمل میں اضافہ فرما دے۔آمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید ۔

دعا بہنہ آپ نیکی میں مجھ سے سبقت لے گئی یہی نصیحت میں بھی کرنے والا تھا -
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
میرا نام ایمان ہے لاہور میں رہتا ہوں ایک کمپنی میں کام کرتا ہوں

ایمان صاحب ،

السلام علیکم۔

اللہ ہم سب کو دین حق پر قائم رکھے اور خاتمہ بالایمان کرے،

آمین
 
ایمان

مبتدی
شمولیت
دسمبر 07، 2013
پیغامات
20
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
10
خوش آمدید
ارسلان صاحب آپکا ماشاء اللہ بڑا نالج ہے فورم پرمجھے کچھ مسلئے آ رہے تھے تو میں نے کل سے بغیر لاگ آن کیے اس فورم کے طریقے سمجھتا رہا ہوں
ایک تجویز ہے کہ جو مسائل عموما پیش آتے ہیں انکے لئے ایک عمومی آپ جواب تیار کریں جس میں سب باتیں اکٹھی ہوں
مجھے مختلف جگہ بہت کچھ دیکھنا پڑا کہ جواب میں اقتباس کیسے لئتے ہیں وغیرہ وغیرہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ارسلان صاحب آپکا ماشاء اللہ بڑا نالج ہے فورم پرمجھے کچھ مسلئے آ رہے تھے تو میں نے کل سے بغیر لاگ آن کیے اس فورم کے طریقے سمجھتا رہا ہوں
ایک تجویز ہے کہ جو مسائل عموما پیش آتے ہیں انکے لئے ایک عمومی آپ جواب تیار کریں جس میں سب باتیں اکٹھی ہوں
مجھے مختلف جگہ بہت کچھ دیکھنا پڑا کہ جواب میں اقتباس کیسے لئتے ہیں وغیرہ وغیرہ
الحمدللہ
محترم میں آپ کی بات سمجھا نہیں، آپ کو کس قسم کے مسائل کا سامنا ہے، کیا فورم کے آپشنز وغیرہ کی معلومات درکار ہے، یا کوئی چیز؟ وضاحت کریں تاکہ آپ کی رہنمائی کی جا سکے۔
 
ایمان

مبتدی
شمولیت
دسمبر 07، 2013
پیغامات
20
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
10
الحمدللہ
محترم میں آپ کی بات سمجھا نہیں، آپ کو کس قسم کے مسائل کا سامنا ہے، کیا فورم کے آپشنز وغیرہ کی معلومات درکار ہے، یا کوئی چیز؟ وضاحت کریں تاکہ آپ کی رہنمائی کی جا سکے۔
میرے پیارے بھائی میں نے تو کافی حد تک سمجھ لئے ہیں سوائے فائل کو اپ ڈیٹ کرنے میں کہ کون سی فائل کی جا سکتے ہے
میرا تو کام ابھی چل رہا ہے میں نے باقی نئے بھائیوں کے لئے تجویز دی تھی کیونکہ زیدہ تر بکھرا پڑا ہے اور ایک پر دوسری پوسٹ پھر تیسری-
میں کہ رہا تھا کہ اس میں ایک جنرل ایسی پوسٹ بنائی جائے جس میں اور کوئی اضافہ نہ کرسکے اور اس میں ہر نئے بندے کی عمومی مشکلات لکھ دی جائیں بجائے اسکے کہ وہ مختلف موضوعات میں آپ سے پوچھنا شروع کر دے
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
محدث فورم پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔۔۔
اور ساتھ ہی بے حد مشکور ہیں کہ آپ نے محدث فورم کی رکنیت اختیار کی۔۔۔
ان شاء اللہ فورم پر نہ صرف آپ بہت کچھ سیکھیں گے۔۔۔
بلکہ یہاں پر گزرا ہوا ہر لمحہ آپ کے لیے یادگار ہوگا۔۔۔
 
Top