• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا تعارف بھى ہو جائے

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم
تمام بھائیوں کا شکریہ
میرا نام ابو یعقوب ہے - تعلق پاکستان سے ہے ، لیکن حالیا سعودى عرب کے شہر ریاض میں رہتا ہوں - ایک کمپنى میں جاب کرتا ہوں -
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی جان
ابھی دیکھا آپ کا تعارف ہمیں معلوم ہو ہی گیا۔
آپ نے کہا کہ
میں بہت عرصے سے محدث فورم کا قارى ہوں -
اس پر میں ایک جملہ کہنے کی جسارت کررہا ہوں کہ
توں نکلا چھپا رستم۔۔۔!!!!!!
(ابتسامہ محب)
 
Top