• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا تعارف ۔۔۔۔۔

شمولیت
اپریل 27، 2011
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
0
بسم اللہ الرحٰمن الرحیم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

خاکسار کو نعمان نیر کلاچوی کہتے ہیں تعلق صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نعمان بھائی آپ کی فورم پہ آمد نے ہمیں خوشی سے باغ باغ کردیا ہے آپ کے بارہ میں جان کر بہت اچھا لگا ہماری ٹیم فورم پہ آپ کی آمد کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتی ہے۔انشاءاللہ ضرور آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔امید ہے کہ اب آپ اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ ٹائم فورم کےلیے بھی نکالاکریں گے۔انشاءاللہ
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اہلاً وسہلاً مرحبا نعمان بھائی۔
دعا ہے اور امید ہے کہ ان شاء اللہ دینی تعلیمات کی افہام و تفہیم میں آپ کا تعاون شامل حال رہے گا۔ شعری ذوق میرا تو ایویں ہی ہے۔ تعارف میں ایک شعر ہی مرحمت فرما دیں!
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
بسم اللہ الرحٰمن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
خاکسار کو نعمان نیر کلاچوی کہتے ہیں تعلق صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
أهلا وسهلا ومرحبا
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773
جزاک اللہ خیرا واحسن الاجزاء
جميع الاخوة من أعماق القلب أنا ممتن۔۔۔۔الله يبارك جميع الإخوة إلى الأبد. آمین۔
السلام علیکم !
خوش آمدید۔
نعمان بھائی ، کیا ملون وخط کشیدہ عبارت آپ کا یا کسی کا شعرہے ؟
اگرہاں تو یہ کس بحراورکس وزن پرہے؟
 

بشیراحمد

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
459
پوائنٹ
115
والسلام علیکم
خوش آمدید نعمان بھائی !
کفایت اللہ بھائی ! ایسے مواقع پر گرفت نہیں کی جاتی :)
اچھے جذبات کے اظھار کیلئے علم العروض کے قیود پر پورا اترنا لازمی ہے کیا ؟
بس بات سمجھ میں آنی چاہئے ۔والسلام
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773
جزاک اللہ خیرا بشیر احمد بھائی۔
آپ نے درست فرمایا، دراصل نعمان بھائی ایک شاعرہیں اس لئے پوچھ لیا ، لیکن واقعی یہ سوال بے محل ہے، میں اپنی بات واپس لیتا ہوں۔
جزاکم اللہ خیرا۔
 
شمولیت
اپریل 27، 2011
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
0
میرے پیارے بھائی یہ تو محض دعائیہ کلمات ہیں آپ تو ماشاء اللہ عربی جانتے ہیں یہ شعر قطعاً نہیں ہوسکتے ۔۔باقی رہی عروض کی بات تو عروض تو اللہ کے فضل سے خاکسار کا اوڑھنا بچھونا ہے عروض کے متعلق کوئی اشکال ہو تو ضرور فرمائیے گا۔
 

بشیراحمد

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
459
پوائنٹ
115
بھائی ! اللہ تعالی آپ کے علم میں مزید پختگی پیدا فرمائے
اگر آپ کو علم العروض سے اس قدر شغف ہے تو علم العروض کےمتعلق چند مضامین ضرورشئیر فرمائیں
 
Top