• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا تعارف

  • موضوع کا آغاز کرنے والا Barakah
  • تاریخ آغاز
B

Barakah

مہمان
السلام علیکم !
میرا نام سعید الرحمان ہے ۔
میں نوی جماعت کا طالب علم ہوں ۔
سعودی عرب میں رہتا ہوں ۔
مجھے آئی ٹی سے کافی لگاؤ ہے ۔
کتاب و سنت ڈاٹ کام سے اکثر کتب ڈاؤنلوڈ کرتا رہتا ہوں ۔ اس لیے آج یہ فارم جوائن کیا ہے ۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سعیدالرحمان بھائی آپ کے بارہ میں جان کر اچھا لگا،فورم پہ ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی اس ذریعے ہم سب کو خالص دینی تعلیم سیکھنے سکھانے کے مراحل سے گزارے۔امید ہے کہ فورم پہ آپ حاضری دیتے رہا کریں گے۔اس بہانے ملاقات بھی ہوجائے گی اور کچھ حاصل بھی۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ماشاء اللہ سعید بھائی ، بڑی چھوٹی عمر ہی میں انٹرنیٹ کا بہت اچھا استعمال شروع کر رکھا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دیں۔ آمین۔ چلیں فورم پر کوئی ہم سے چھوٹا بھی آیا جسے بھائی جان کے بجائے بھائی کہہ سکوں گا۔ ۔۔ ابتسامہ محب۔۔!
چلیں آتے جاتے رہا کیجئے گا۔ اور کوئی بھی اچھی بات کہیں سے بھی ملے ہم سے ضرور شیئر کر لیا کریں۔۔!
 
B

Barakah

مہمان
کلیم حیدر اور شاکر بھائی جان آپکا بہت شکریہ کہ آپنے میرا استقبال کیا ۔۔ انشاءاللہ میں اپنی پوری کوشش کرونگا کہ اِس فورم پر ایکٹیو رہوں ۔۔ جزاک اللہ ۔۔
 
Top