• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا تعارف

Mohammad Ilyas Mir

مبتدی
شمولیت
نومبر 18، 2011
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
0
میرا نام محمد الیاس میر ہے اور میں کشمیر سے ہوں۔ میں پرائیویٹ کمپنی میں کام کرتا ہوں اور پرائیویٹ ہی کشمیر یونیورسٹی سے ایم۔اے اسلامک اسٹڈیز کر رہا ہوں۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
الیاس میر بھائی،
محدث فورم پر خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ اپنا علم ہمارے ساتھ شیئر کرتے رہیں گے۔

والسلام
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
میرا نام محمد الیاس میر ہے اور میں کشمیر سے ہوں۔ میں پرائیویٹ کمپنی میں کام کرتا ہوں اور پرائیویٹ ہی کشمیر یونیورسٹی سے ایم۔اے اسلامک اسٹڈیز کر رہا ہوں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الیاس بھائی جان ہم آپ کو فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔آپ کے بارہ میں مختصر معلومات جان کر اچھا لگا۔ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمیشہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو خوش وخرم رکھے۔آمین
امید ہے کہ آپ اپنے قیمتی لحمات میں سے فورم کےلیے کچھ وقت نکال کر تعلیم وتعلم میں بھرپور شرکت کرنے کی کوشش کریں گے۔
نوٹ
معذرت کے ساتھ بات کا آغاز سلام سے کرتے ہیں۔
 

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
الیاس بھائی جان ہم آپ کو فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔آپ کے بارہ میں مختصر معلومات جان کر اچھا لگا۔ امید ہے کہ آپ اپنا علم ہمارے ساتھ شیئر کرتے رہیں گے۔

والسلام
 
Top