• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا دل ڈرتا ہے پتہ نہی میری عبادت قبول ہوگی بھی یا نہیں

شمولیت
اکتوبر 03، 2014
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
96
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
سوال: میں معذور ہوں پانچ وقت نماز پڑھتا ہوں قرآن بھی پڑتا ہوں دن رات چار پائی پہ گز رہے ہیں الحمد اللہ اللہ کا بہت شکرگزار ہوں ایمان کی دولت ملنے پر, میں نے پیشاب کے لیے لوٹا رکھا ہوا ہے پیشاب کرنے کے بعد بغیر استنجہ کیے وضو کر کے یا تییمم کر کے نماز و قرآن پڑلیتا ہوں لیکن جب ہر ایک دن بعد باتھ روم لے جاتے ہیں تو رفع حاجت کے بعد استنجہ کرتا ہوں کیونکہ میری حالت ایسی ہے کہ میں خود سے وضو , غسل, استنجہ, نہیں کرسکتا بس تییمم کرسکتا ہوں وہ بھی ہاتھوں اور منہ کا مسحہ کرتا ہوں کہنیوں تک نہیں ہوتا مجھ سے کیا میں ٹھیک کر رہا ہوں؟؟؟
میرا دل ڈرتا ہے پتہ نہی میری عبادت قبول ہوگی بھی یا نہیں
 
Top