• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا نام شاہ حماد فیض ہے

شمولیت
جولائی 16، 2015
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
18
میری عمر صرف 11 سال ہے اور میں معہد القرآن الکریم کراچی میں قرآن مجید حفظ کر رہا ہوں
مجھے اپنی دعاوں میں یاد رکھیں
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ!
اھلا وسھلا مرحبا!
اللہ تعالی آپ کو دین ودنیا کی کامیابیوں سے ہمکنار کرے۔ آمین!
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ!
اھلا وسھلا مرحبا!
اللہ تعالی آپ کو دین ودنیا کی کامیابیوں سے ہمکنار کرے۔ آمین!
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
میری عمر صرف 11 سال ہے اور میں معہد القرآن الکریم کراچی میں قرآن مجید حفظ کر رہا ہوں
مجھے اپنی دعاوں میں یاد رکھیں
السلام علیکم ، خوش آمدید ، شاید آپ ہمارے محترم شیخ محمد فیض الابرار صاحب کے فرزند ارجمند ہیں ۔
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
السلام علیکم ، خوش آمدید ، شاید آپ ہمارے محترم شیخ محمد فیض الابرار صاحب کے فرزند ارجمند ہیں ۔
جی خضر بھائی یہ اور ان سے چھوٹے شاہ محمد فیض دونوں حفظ کر رہے ہیں انہیں اپنی دعاوں میں یاد رکھیے اور فیض عالم بڑے بھائی کے بیٹے ہیں اور الحمدللہ میں اکیلا تھا اس میدان میں لیکن اب اکیلا نہیں بلکہ دو میرے بیٹے اور دونوں بڑے بھائیوں کا ایک ایک بیٹا الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ اور اب دین داروں کی تعداد میں اضافہ ہو گا کہا جاتا ہے کہ علماء اپنے بیٹوں کو اس فیلڈ میں کیوں نہیں لاتے یہ وقعی لمحہ فکریہ ہے ہمارے لیے ۔ اللہ توفیق عطا فرمائے آمین
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
شاہ حماد فیض صاحب۔آپ کو محدث فارم پردل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید۔اور خوشی کی بات کہ محمد فیض الابرار صاحب کے فرزند ارجمند ہیں۔اللہ تعالیٰ آپ پر ا پنا خصوصی فضل وکرم فرمائے۔آمین
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
ماشاءاللہ ،اللہ آپ کو مزید نورنظر عطاکرے اور ہر ایک کو اسی طرح عالم وفاضل بنائیں ۔مولانا عبدالعزیز رحیم آبادی رح کا ایک لڑکا بڑا ہی ذہین و فطین تھا انگریز کو خطرہ محسوس ہوا کہ آگے چل کر یہ لڑکا ہمارے لئے مصیبت بن سکتا ہے تو اس نے ایک چال چلی ۔اس نے مولانا سے کہا کہ مولانا اس کو مزید پڑھانے کی کیا ضرورت ہے لڑکا زہین ہے ،میں اسکو ابھی سے ڈگری دےدیتا ہوں اور اچھی نوکری بھی دے دیتا ہوں ! مولانا کافی ہوشیار تھے اسکے مکر کو سمجھ گئے اور کہا میں ذرا گھر والوں سے مشورے کرلیتا ہوں پھر بتاونگا ،جب گھر واپس آے اور مشورہ کیا تو گھر والوں نے جھٹ سے کہ دیا کہ یہ تو بہت اچھا ہے ،مولانا نے کہا کہ میں یہی دیکھنا چاہتا تھا کہ تم لوگ کیا کہتے ہو ،سن لو ،مجھے ان بچوں سے دنیا میں کچھ نہیں لینا ہے مجھے تو ان سے آخرت میں لینا ہے اگر میں نے انکو دوسری لائن میں ڈالدیا تو گویا دنیا ہی میں جہنم کا سامان تیار کرلیا میں ان کو عالم بناونگا ۔۔۔توآج کے بگڑے ہوئے ماحول میں بچوں کو دینی تعلیم دینا بہت بہتر ہے ۔الحمدللہ میرے پانچ بچے ہیں چار کو عربی لائن میں ڈالا ہوں ایک اپنی مرضی سے انگریزی لائن میں چلا گیا ہے لیکن اس کا دینی مطالعہ عربی بچوں سے اچھا ہے ،تو مولاناصاحب میں آپکو مبارک باد دیتا ہوں کہ آپ بچوں کو عالم فاضل بنا رہے ہیں ۔
 

ام حماد

رکن
شمولیت
ستمبر 09، 2014
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
66
پوائنٹ
42
حماد بیٹا جب اتنے سارے لوگ اآپ کے لیے دعاگو ہیں تو ان شاء اللہ ایسا ہی ہوا گا جیسا ان دعاوں میں لکھا گیا ہے
 
Top