• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا نام مبشر ہے۔ اور میں لاہور سے ہوں۔

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
مبشر بھائی محدث فورم پر خوش آمدید
اردو لکھنے کی معلومات کے لیے میرے یہ دو تھریڈ ملاحظہ فرمائیں۔اور کوئی بات سمجھ نہ آئے تو مجھ سے بلا جھجھک پوچھ سکتے ہیں۔اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین۔
[LINK=http://www.kitabosunnat.com/forum/%D9%85%D8%B9%D9%84%D9%88%D9%85%D8%A7%D8%AA-%D9%85%D8%AD%D8%AF%D8%AB-%D9%81%D9%88%D8%B1%D9%85-173/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%DA%A9%D9%88%DA%88-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%D9%88%D8%B1%DA%88-1510/]اردو یونی کوڈ کی بورڈ[/LINK]
[LINK=http://www.kitabosunnat.com/forum/%D9%85%D8%B9%D9%84%D9%88%D9%85%D8%A7%D8%AA-%D9%85%D8%AD%D8%AF%D8%AB-%D9%81%D9%88%D8%B1%D9%85-173/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%84%DA%A9%DA%BE%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D8%B9%D9%84%D9%88%D9%85%D8%A7%D8%AA-1486/]اردو لکھنے کی معلومات[/LINK]
 

محمد فہد

مبتدی
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
31
ری ایکشن اسکور
172
پوائنٹ
0
ی

السلام وعلیکم ،
مبشر بھائی سب سے پہلے تو آپ کو اس فورم میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔
آپ کو اردو لکھنے میں مشکل پیش آ رہی تھی ، اس کے لیے آپ مندرجہ ذیل ویب سائیٹ وزٹ کریں ۔اس سائیٹ میں موجود سوفٹ وئیر کے ذریعے انشاء اللہ اردو سیکھ جائیں گے۔
Urdu Installer | Urdu Fonts Installer | Urdu Keyboard Installer | Urdu Language Support Installer
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
مبشر بھائی،
اللہ تعالیٰ آپ کی فورم پر آمد مبارک کریں۔ آمین۔
امید ہے کہ ان شاءاللہ آپ بھی ہمارے ساتھ دینی تعلیمات کی افہام و تفہیم میں ہاتھ بٹاتے رہیں گے۔
جزاکم اللہ خیرا۔
 

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مبشر بھائی محدث فورم پر خوش آمدید
بس کچھ اپ گریڈینگ کی وجہ سے اردو میں مشکل پیش آ رہی ہے ورنہ یہ ایسا ہی لکھا جاتا ہے جیسے آپ نے عنوان میں لکھا،
بس آپ فہد بھائی کے لنک سے اردو انسٹالر انسٹال کر لیں اور آپ کے کلاک کے پاس language bar آ جاے گا پھر آپ چینج کر کے لکھ سکتے ہیں جب تک یہ مسئلہ حل نہیں ہو جاتا،
جزاک اللہ خیرا



mrd
 
Top