• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرا نیا سسٹم

ٹائپسٹ

رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
987
پوائنٹ
86
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ؛
بھائیو! میں نے ابھی دو دن پہلے ایک سسٹم لیا ہے جس کا نام ایچ پی ، ڈی ایکس 5150 ایس ایس ایف۔ ہے۔
مسئلہ یہ ہے کہ میرا پہلے والا سسٹم جو جی ایکس 260 ہے وہ جب لائٹ‌جاتی ہے تو یو پی ایس پر دو گھنٹے سے زیادہ چلتا ہے اور یہ سسٹم یو پی ایس پر صرف پانچ منٹ بلکہ اس سے بھی کم چل رہا ہے۔
اس کی کیا وجہ ہے اور اس کا کیا حل ہے کوئی بھائی جانتا ہو تو برائے بتا کر میری پریشانی حل کرے۔ جزاک اللہ خیرا
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ٹائپسٹ بھائی اس کا صحیح جواب تو شاید شاکر بھائی ہی دے، لیکن آپ اس سیکشن میں کیا کرنا چاہتے ہیں؟ رہنمائی یا مکالمہ ۔۔ ابتسامہ
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
معذرت۔ مجھے اس تعلق سے کوئی خاص معلومات نہیں ہیں۔ عرصہ ہوا ڈیسکٹاپ تو استعمال ہی نہیں کیا ہے۔ بہتر ہے کسی "حقیقی" تکنیکی ماہر کو دکھائیے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
مجھے بھی ہارڈ وئیر کے بارے میں بہت کم معلومات ہے۔ آپ کو یہ پرابلم لائٹ پر چلانے یعنی جب لائٹ ہوتی ہے تب چلانے پر بھی پیش آتی ہے یا نہیں؟
اگر نہیں تو شاید سسٹم ہیوی ہونے کی وجہ سے یو پی ایس پر زیادہ دیر نہ چل سکے۔
 

tahir sindhi

مبتدی
شمولیت
فروری 13، 2012
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
45
پوائنٹ
0
بھائی سسٹم اتنا ہیوی! مجھے سمجھ نہیں آ رہا اس لیے پوچھا ہے۔
بہائی آپ کسی یو پی ایس والے اسپیشلسٹ یا دکاندار سے بات کرکے دیکہیں۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ؛
بھائیو! میں نے ابھی دو دن پہلے ایک سسٹم لیا ہے جس کا نام ایچ پی ، ڈی ایکس 5150 ایس ایس ایف۔ ہے۔
مسئلہ یہ ہے کہ میرا پہلے والا سسٹم جو جی ایکس 260 ہے وہ جب لائٹ‌جاتی ہے تو یو پی ایس پر دو گھنٹے سے زیادہ چلتا ہے اور یہ سسٹم یو پی ایس پر صرف پانچ منٹ بلکہ اس سے بھی کم چل رہا ہے۔
اس کی کیا وجہ ہے اور اس کا کیا حل ہے کوئی بھائی جانتا ہو تو برائے بتا کر میری پریشانی حل کرے۔ جزاک اللہ خیرا


بھائی کیا آپ
کا پی سی ٹاور میں ہے یا ڈیسک ٹاپ
میں ؟
اور دوسری بات یہ کے کیا آپ
پی سی گھر کے یو پی ایس پر چلاتا ہیں
یا پی سی کا جو چھوٹا یو پی ایس ہوتا ہے اس پر؟
 
Top