• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت میری تحریر پر عنوان اپنی مرضی کا کیوں؟؟؟؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
میں نے ”نماز نبوی صلی اللہ علیہ وسلم “ کے تھریڈ میں نماز نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا مضمون شروع کیا تو اس کو علیحدہ تھریڈ میں ”حنفی نماز“ کے عنوان سے پیش کردیا۔ اس پر میرے تحفظات ہیں۔
نمبر ایک: اس کو اگر الگ تھریڈ میں رکھنا تھا تو اس کا عموان مجھے تجویز کرنے دیتے آپ کو یہ حق حاصل نہ تھا۔
”لا مذہب“ اپنی قیاسی نماز پیش کرے تو اسے ”نماز نبوی صلی اللہ علیہ وسلم “ کا عنوان دیا جائے حالانکہ وہ ”لا مذہبوں“ کی مذعومہ نماز ہے۔
لہٰذا اس تھریڈ کا نام یا تو ”اصلی نمازِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم“رکھیں یا اس کو اسی سلسلہ میں چلنے دیں۔ شکریہ
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
میں نے ”نماز نبوی صلی اللہ علیہ وسلم “ کے تھریڈ میں نماز نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا مضمون شروع کیا تو اس کو علیحدہ تھریڈ میں ”حنفی نماز“ کے عنوان سے پیش کردیا۔ اس پر میرے تحفظات ہیں۔
نمبر ایک: اس کو اگر الگ تھریڈ میں رکھنا تھا تو اس کا عموان مجھے تجویز کرنے دیتے آپ کو یہ حق حاصل نہ تھا۔
”لا مذہب“ اپنی قیاسی نماز پیش کرے تو اسے ”نماز نبوی صلی اللہ علیہ وسلم “ کا عنوان دیا جائے حالانکہ وہ ”لا مذہبوں“ کی مذعومہ نماز ہے۔
لہٰذا اس تھریڈ کا نام یا تو ”اصلی نمازِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم“رکھیں یا اس کو اسی سلسلہ میں چلنے دیں۔ شکریہ
اس کی وجہ غالبا یہی ہے کہ آپ فورم کی دنیا میں ابھی نووارد ہیں۔
آہستہ آہستہ سمجھ جائیں گے اگر سمجھنا چاہیں گے تو۔
آپ کے تھریڈ کا عنوان لکھ کر آگے "انتظامیہ" کے الفاظ بھی لکھے ہیں، جس سے مراد یہی ہوتا ہے کہ یہ عنوان انتظامیہ کا دیا ہوا ہے، کسی یوزر کا نہیں۔
نیز حنفی نماز کے الفاظ پر آپ کے تحفظات ہیں ، تو پہلے اپنے ان علماء سے جا کر لڑ لیجئے جنہوں نے اسی عنوان سے نماز پر کئی کتب لکھ رکھی ہیں۔
جب انہیں شرمندگی نہیں، تو آپ کو بھی حنفی نماز کے الفاظ پر شرمندہ ہونے کی ضرورت نہیں۔ آخر کو آپ اس دھاگے میں نماز کا وہی طریقہ بیان کر رہے ہیں جو حنفی مسلک کےعین مطابق ہے۔ لہٰذا عنوان ، متن کے بالکل مطابق دیا گیا ہے۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top