• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میری تمام بھائیوں سے گزارش : جمعہ کا دن دعاوں کی قبولیت کا دن !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
میری تمام بھائیوں سے گزارش : جمعہ کا دن دعاوں کی قبولیت کا دن !!!

10482326_488800524591547_819976683166999472_n.jpg


آمین یا رب العامین

آپ سب سے گزارش ہے کہ آج کے دن یعنی قبولیت کی گھڑی میں اس پوسٹ میں زیادہ سے زیادہ اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا کریں
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069


یا اللہ ، مسلمانوں پر ہونےوالے مظالم پر ہم ،رو،رو، کر تجھ سے دعا و فریاد کرتے ہیں ، اپنے نبی رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کی مدد فرما اور کافروں کو تباہی اور بربادی کے علاوہ اور کسی بات میں نہ بڑھا
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اے اللہ اسلام اور مسلمانوں کی مدد فرما
اے اللہ مسلم لشکروں کی مدد فرما
اے اللہ! موحدین کی جماعت کی مدد فرما
اے اللہ کفار اور مشرکین کو ذلیل کر دے اور کفار اور مشرکین کو ہلاک کر دے ۔
اے اللہ ! ہم تجھے ان کے مقابل کرتے ہیں اور ہم اُن کے شر سے تیری پناہ چاہتے ہیں ۔
اے اللہ ہم پر ایسے لوگوں کو مسلط نہ فرمانا جو ہم پر رحم نہ کریں
اے اللہ اسلام اور مسلمانوں کو عزت عطا فرما
اور رحمتیں نازل فرما نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر ۔

آمین یا رب العالمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
یا ر ب!مسلمانوں کو متحد کر دے۔۔ان کے دلوں کی رنجشیں ختم کر دے اور انہیں امن عطا کر !!
ان کو اپنے مرکز(قرآن و حدیث) پر جمع ہونے کی توفیق دے دے۔آمین
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
یا ر ب!مسلمانوں کو متحد کر دے۔۔ان کے دلوں کی رنجشیں ختم کر دے اور انہیں امن عطا کر !!
ان کو اپنے مرکز(قرآن و حدیث) پر جمع ہونے کی توفیق دے دے۔آمین
آمین ۔ثم آمین
 
Top