• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میری شادی جلد ہونے کے لیے دعاء

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
تمام ممبران سے میری گذارش ہے پلیز میرے لیے دعاء کریں کہ میری شادی جلد سے جلد ایسی لڑکی سے ہوجائے جو میرے لیے آنکھوں کی ٹھنڈک ہو۔
اللہ رب العزت آپ کی نیک خواہشات کو پورا فرمائے ،
اور زندگی کا ایمان و عمل کے لحاظ سے بہترین ساتھی عطا فرمائے ؛
رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا
اللهمّ ارحمه، وحصّن فرجه، وطهّر قلبه، اللهمّ ارزقه بالزّوج الّذي هي خيرٌ له، وهو خيرٌ لها، و أصلح اموره
آمین یا رب العالمین
 
Last edited:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
اللہ رب العزت آپ کی نیک خواہشات کو پورا فرمائے ،
اور زندگی کا ایمان و عمل کے لحاظ سے بہترین ساتھی عطا فرمائے ؛
رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا
اللهمّ ارحمه، وحصّن فرجه، وطهّر قلبه، اللهمّ ارزقه بالزّوج الّذي هي خيرٌ له، وهو خيرٌ لها، و أصلح اموره
آمین یا رب العالمین
آمین یا رب العالمین!
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

آپ کی دعا سے مجھے @محمد ارسلان بھائی یاد آ گئے اکثر وہ اپنے لئے شادی کی دعا کراتے تھے @محمد نعیم یونس بھائی کیا ان کی شادی ہو گئی ہے
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
تمام ممبران سے میری گذارش ہے پلیز میرے لیے دعاء کریں کہ میری شادی جلد سے جلد ایسی لڑکی سے ہوجائے جو میرے لیے آنکھوں کی ٹھنڈک ہو۔
صبر سے کام لیں اور اللہ کا شکر ادا کرتے رہیں
اب تک نہ ہونے میں بھی اللہ نے کوئی نہ کوئی مصلحت ضرور رکھی ہوگی
ان شاء اللہ ہوجائے گی۔
 
شمولیت
نومبر 27، 2014
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
62
پوائنٹ
49
آمین۔
اوریہ دعا بھی آپ خود ضرور پڑھا کریں ۔ خصوصاََ قبولیت دعا کے اوقات میں ۔مثلاََ فرض نماز کے بعد ۔۔۔
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
کئی مفسرین کی کتب میں حضرت علیؓ کا قول نقل کیا گیا ہے کہ فی الدنیا حسنۃ سے صالح بیوی مراد ہے ۔
اس لئے یہ دعا پڑھتے وقت دین و دنیا کی دیگر بھلائیوں کے ساتھ اس کو بھی ذہن میں رکھ لیا کریں ۔
 
amateen777

رکن
شمولیت
اپریل 02، 2015
پیغامات
71
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
59
اللہ رب العزت آپ کی نیک خواہشات کو پورا فرمائے ،
اور زندگی کا ایمان و عمل کے لحاظ سے بہترین ساتھی عطا فرمائے ؛
رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا
اللهمّ ارحمه، وحصّن فرجه، وطهّر قلبه، اللهمّ ارزقه بالزّوج الّذي هي خيرٌ له، وهو خيرٌ لها، و أصلح اموره
آمین یا رب العالمین
آمين

Sent from my Iris X8 L using Tapatalk
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
اللہ رب العزت آپ کی نیک خواہشات کو پورا فرمائے ،
اور زندگی کا ایمان و عمل کے لحاظ سے بہترین ساتھی عطا فرمائے ؛
رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا
اللهمّ ارحمه، وحصّن فرجه، وطهّر قلبه، اللهمّ ارزقه بالزّوج الّذي هي خيرٌ له، وهو خيرٌ لها، و أصلح اموره
آمین یا رب العالمین
آمین یا رب العالمین
 
محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
اس حصہ کا ترجمعہ عنایت فرمادے

Top