• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میری والدہ کے ڈنڈے نے مجھے روزہ رکھوایاہے

شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
50
ری ایکشن اسکور
95
پوائنٹ
64
کچھ دنوں پہلے ایک ساتھی سے ملاقات ہوئ تو پتلا چلا کے روزے کی حالت میں تھے۔ روزہ رکھنے کی وجہ پوچھی تو کہنے لگے کہ والدہ کے ڈنڈے نے روزہ رکھوایا ہے۔ حیران ہو کر پوچھا کہ کیا والدہ نے مجبور کیا ہے؟ جواب ملا کہ نہیں اصل میں کئ سال پہلے ایک دن والدہ نے کوئ کام کہا اور میرا دل نہ مانا اسوقت کرنے کو۔ والدہ نے ذرا ڈانٹا تو غصے میں آکر قسم کہا لی کہ اللہ کی قسم یہ کام نہیں کرونگا اور اگر کیا تو قسم کا کفارہ ادا کرونگا۔ بس ہونا کیا تھا والدہ نے تھوڑی ہی دیر میں ڈنڈا پکڑ لیا اور ہمیں قسم توڑنا پڑی۔
کافی دیر سے کوشش کر رہا تھا کہ کفارہ ادا کردیا جائے بس سستی کی وجہ سے نہ کرپایا۔ بس آج اللہ نے توفیق عطا فرمادی ہے۔

مسکرایے کیونکہ مسکرانہ سنت ہے
 
Top