• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے اللہ نے

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
مجھ کو میرے اللہ نے
میرے اچھے اللہ نے
پیاری پیاری امی دی
اچھی اچھی باجی دی
پیارے ابوجان دیئے
سوہنے بھائی جان دیئے
نور بھری دو آنکھیں دیں
چلنے کو دو پیر دیئے
ابھرے ابھرے دو گال دیئے
دانت دیئےہیں کھانے کو
کھانا خوب چبانے کو
ہونٹ جو میرے کھول دیئے
انگلیوں کے ساتھ دیئے
کان دیئے ہیں سننے کو
حکمت موتی چننے کو
میرے بدن کو قوت دی
ہمت دی اور صورت دی
رات عطا کی سونے کو
یعنی تھکاوٹ کھونے کو
دن بخشا کہ کام کریں
پیغام رسالت عام کریں
اللہ کے احسان ہیں بڑے
کیسے نہ اس کا شکر کرے۔
موھب
 
Top