• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے بھتیجے کا انتقال

ٹائپسٹ

رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
987
پوائنٹ
86
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ:
محترم ساتھیوں میرے بھتیجے سیف اللہ اور اس کے دوست سلمان کا ایک ایکسڈنٹ میں انتقال ہو گیا ہے، آپ ساتھیوں سے ان کے لیے دعا کی درخواست ہے۔ الحمدللہ دونوں مواحد ساتھی تھے، اور اللہ کے فضل سے مستقبل میں نیک ارادے رکھتے تھے۔ اللہ ان کو اپنی رحمت خاص میں جگہ عنایت فرمائے اور ان سے راضی ہو کر ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین

ایکسپریس نیوز پیپر میں واقعہ کی خبر
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
’’إِنَّ لِلَّهِ مَا أَخَذَ وَلَهُ مَا أَعْطَى وَكُلٌّ عِنْدَهُ بِأَجَلٍ مُسَمًّى ، فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ ‘‘
’’اللہ تعالیٰ ہی کا سب کچھ ہے، جو لے لیا وہ اسی کا تھا اور جو اس نے دیا وہ بھی اسی کا تھااور ہر چیز اس کی بارگاہ سے وقت مقررہ پر ہی واقع ہوتی ہے۔ اس لیے صبر کرو اور اللہ سے ثواب کی امید رکھو۔‘‘

اللہ تعالیٰ ان پر آخرت کی منازل کو آسان فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اللہ تعالیٰ فوت ہونے والے ہمارے بھائیوں کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین۔
اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
 
ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
’’إِنَّ لِلَّهِ مَا أَخَذَ وَلَهُ مَا أَعْطَى وَكُلٌّ عِنْدَهُ بِأَجَلٍ مُسَمًّى ، فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ ‘‘
’’اللہ تعالیٰ ہی کا سب کچھ ہے، جو لے لیا وہ اسی کا تھا اور جو اس نے دیا وہ بھی اسی کا تھااور ہر چیز اس کی بارگاہ سے وقت مقررہ پر ہی واقع ہوتی ہے۔ اس لیے صبر کرو اور اللہ سے ثواب کی امید رکھو۔‘‘

اللہ تعالیٰ ان پر آخرت کی منازل کو آسان فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
110
پوائنٹ
52
’’إِنَّ لِلَّهِ مَا أَخَذَ وَلَهُ مَا أَعْطَى وَكُلٌّ عِنْدَهُ بِأَجَلٍ مُسَمًّى ، فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ ‘‘
’’اللہ تعالیٰ ہی کا سب کچھ ہے، جو لے لیا وہ اسی کا تھا اور جو اس نے دیا وہ بھی اسی کا تھااور ہر چیز اس کی بارگاہ سے وقت مقررہ پر ہی واقع ہوتی ہے۔

اللہ تعالیٰ فوت ہونے والے بھائیوں کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین۔
اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
السّلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ:
محترم ساتھیوں میرے بھتیجے سیف اللہ اور اس کے دوست سلمان کا ایک ایکسڈنٹ میں انتقال ہو گیا ہے، آپ ساتھیوں سے ان کے لیے دعا کی درخواست ہے۔ الحمدللہ دونوں مواحد ساتھی تھے، اور اللہ کے فضل سے مستقبل میں نیک ارادے رکھتے تھے۔ اللہ ان کو اپنی رحمت خاص میں جگہ عنایت فرمائے اور ان سے راضی ہو کر ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
ایکسپریس نیوز پیپر میں واقعہ کی خبر
آمین یا رب العٰلمین!
إنّا لله وإنّا إليه راجعون، إن لله ما أخذ وله ما أعطى وله شيء عنده بأجل مسمىٰ
أعظم الله لك الأجر، وألهمك الصبر، ورزقك الشكر
ربنا اغفر لنا ولإخواننا الذين سبقونا بالإيمان ولا تجعل في قلوبنا غلا للذين ءامنوا ربنا إنك رؤوف رحيم
اللهم اغفر للمؤمنين والمؤمنات والمسلمين والمسلمات الأحياء منهم والأموات
اللهم اغفر لحينا وميتنا وشاهدنا وغائبنا وصغيرنا وكبيرنا وذكرنا وأنثانا اللهم من أحييته منا فاحيه على الإسلام ومن توفيته منا فتوفه على الإيمان اللهم لا تحرمنا أجره ولا تفتنا بعده
اللهم اغفر لهما وارحمهما وعافهما واعف عنهما وأكرم نزلهما ووسّع مدخلهما واغسلهما بالماء والثلج والبرد ونقهما من الذنوب والخطايا كما نقيت الثوب الأبيض من الدّنس
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
إنّا لله وإنّا إليه راجعون

اللهم اغفر لحينا وميتنا وشاهدنا وغائبنا وصغيرنا وكبيرنا وذكرنا وأنثانا اللهم من أحييته منا فاحيه على الإسلام ومن توفيته منا فتوفه على الإيمان اللهم لا تحرمنا أجره ولا تفتنا بعده

اللهم اغفر لهما وارحمهما وعافهما واعف عنهما وأكرم نزلهما ووسّع مدخلهما واغسلهما بالماء والثلج والبرد ونقهما من الذنوب والخطايا كما نقيت الثوب الأبيض من الدّنس

رب کریم ہمارے بھائیوں کے تمام صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرمائے،جنت الفردوس میں اعلی مقام دے اور اہل وعیال کو اس بہت بڑے امتحان پر صبر دیتے ہوئے اچھا صلہ دے۔آمین یا رب العالمین
 
ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
إن للَّه مَا أَخَذَ ، ولهُ مَا أعْطَى ، وكُلُّ شَيْءٍ عِنْدَهُ بأجَلٍ مُسمَّى ، فلتصْبِر ولتحْتسبْ

Top