• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے لیے دعا کریں ۔

شمولیت
اکتوبر 11، 2011
پیغامات
90
ری ایکشن اسکور
116
پوائنٹ
70
آپ سب پڑھنے والوں سے گزارش ہے کہ میری صحت کے لیے دعا کریں ۔

دو دن پہلے عشاء کی نماز کے دوران اچانک بلڈ پریشر ہائی ہو گیا۔ بمشکل نماز ختم کی اور گھر پہنچا۔ دل اس طرح چل رہا تھا کہ کسی لمبی دور سے آیا ہوں ۔ ہمسایہ کے ساتھ ہسپتال گیا ۔ ای سی جی اور بلڈ انزایم ٹیسٹ ٹھیک تھے۔ 5 گھنٹے بعد گھر بھیج دیا گیا بغیر دوائی کے اور کہا گیا کہ چار دن بلڈ پریشر نوٹ کریں اور دل کے ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔

کل ڈاکٹر پر گیا تھا ۔ ای سی جی دوبارہ ہوا اور ٹھیک تھا۔ آج کچھ ٹیسٹ کروائے ہیں ڈاکٹر نے ۔ کل ڈاکٹر 24 گھنٹے کے لیے مشین لگا کر گھر بھیج دیں گے تاکہ 24 گھنٹوں کی رپورٹ دیکھ سکیں اور اتوار کو پتا چلے گا کیا مسئلہ ہے۔

اس کے بعد سے دوبارہ بلڈ پریشر شوٹ نہیں کیا۔ تھوڑا زیادہ ہے۔ لیکن بس دل میں خوف بیٹھ گیا ہے

ایک کام اچھا ہوا ہے کہ اللہ تعالٰی سے تعلق اور مضبوط ہو گیا ہے ۔

مسجد میں تو میں سمجھا تھا کہ بس آج گئے ۔



Sent from my SM-N920C using Tapatalk
 
Top