• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے پسندیدہ اشعار

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عجب اک شان سے در بارِحق میں سرخرو ٹھرے
جو دنیا کے کٹہروں میں عدوکے رو برو ٹھرے
بھرے گلشن میں جن پر انگلیاں اٹھیں، وہی غنچے
فرشتوں کی کتابوں میں چمن کی آبرو ٹھرے
احسن عزیز رحمہ اللہ
نوٹ:اخلاقیات کے دائرے کو مدنظر رکھتے ہوئے ،مثبت اشعار شئیر کریں۔ ۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
برباد کر کے بصرہ و بغداد کا جمال
اب چشم بد ہے جانب خیبر لگی ہوئی
غیروں سے کیا گلہ ہو کہ اپنوں کے ہاتھ سے
ہے دوسروں کی آگ میرے گھر لگی ہوئی
احمدفراز
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
اس فضا میں کریں کیا پرورشِ لوح و قلم؟
غیر محفوظ ہے جاں ،اہل ہنر نا محفوظ
یہ غنیمت ہے کہ سحرِ دم کوئی آوازِ اذاں
پوچھ لیتی ہے کہ ہے کون کدھر نامحفوظ؟
 
Top