عمر السلفی۔
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 22، 2020
- پیغامات
- 1,608
- ری ایکشن اسکور
- 41
- پوائنٹ
- 110
حاکم وقت کے قدموں میں پڑے رہتے ہیں
کچھ بڑے اس لئے تادیر بڑے رہتے ہیں
کچھ بڑے اس لئے تادیر بڑے رہتے ہیں
یہ تو سرے سے شعر ہی نہیں معلوم ہوتاحاصل جمہوریت کا انسان کی ترقیاحسن عزیز رحمہ اللہ
ارواح کا تنزل ابدان کی ترقی
ہم چاہ تو سکتے تھے لیکن نہ ہم نے چاہی
ہم آخرت کے راہی