• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے پیارے بھائی انتقال فرما گئے

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
السلام علیکم
میرے پیارے بھائی عبدالحفیظ کل 45 سال کی عمر میں انتقال فرما گئے ہیں إِنَّا للہ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَ‌اجِعُونَ
بھائی وقت پر نماز ادا کرتےتھے حاجی تھے وقت پر زکوۃ ادا کرتے تھے دوستوں رشتوں داروں کا بہت خیال رکھنے والے رشتے ناطے جوڑنے والے ماں باپ کا بہت خیال رکھنے والے اور سب سے بھڑ کر جب سے توحید پر آئے تو پکے توحید والے بن گے دین خالص پر بھر پور عمل کرنے کی کوشش کرتے رہے
اللہ ان کو اچھے رفیق عطا فرئے اور ان کے ہر قسم کے گنا ہ معاف فرمائے یا اللہ بھائی جی کو جنت الفردوس عطا فرما آمین

آب تمام دوستوں سے دعا کی درخواست ہے
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
انا للہ وانا الیہ راجعون

اتنی عمر میں بھائی کا جہاں فانی سے رخصت ہونا جس کا پڑھ کے افسوس ہوا، اللہ سبحان تعالی آپ کے بھائی پر رحم فرما کے انہیں جنت میں جگہ عطا فرمائے اور آپ کے گھر والوں کو صبر کی توفیق عطا فرمائے آمین
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
اناللہ وانا الیہ راجعون
بہت افسوس ناک خبر ہے۔ اللہ تعالیٰ ان سے آپ کے گمان کے مطابق معاملہ فرمائیں۔ اور ان کی اخروی منازل کو آسان بنا دیں۔ ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے باغ بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام،
انا للہ وانا الیہ راجعون

اللہ سبحان تعالی آپ کے بھائی پر رحم فرما کے انہیں جنت میں جگہ عطا فرمائے اور آپ کے گھر والوں کو صبر کی توفیق عطا فرمائے آمین
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته!
إنا لله وإنا إليه راجعون!
إن لله ما أخذ وله ما أعطىٰ وكل شيء عنده بأجل مسمّىٰ، فلتصبر ولتحتسب!

اللهم اغفر لحينا وميتنا وشاهدنا وغائبنا وصغيرنا وكبيرنا وذكرنا وأنثانا، اللهم من أحييته منا فأحيه على الإسلام ومن توفيته منا فتوفه على الإيمان، اللهم لا تحرمنا أجره ولا تفتنا بعده
اللهم اغفر له وارحمه وعافه واعف عنه وأكرم نزله ووسع مدخله واغسله بالماء والثلج والبرد ونقه من الذنوب والخطايا كما ينقى الثوب الأبيض من الدنس ۔۔۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم
میرے پیارے بھائی عبدالحفیظ کل 45 سال کی عمر میں انتقال فرما گئے ہیں إِنَّا للہ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَ‌اجِعُونَ
بھائی وقت پر نماز ادا کرتےتھے حاجی تھے وقت پر زکوۃ ادا کرتے تھے دوستوں رشتوں داروں کا بہت خیال رکھنے والے رشتے ناطے جوڑنے والے ماں باپ کا بہت خیال رکھنے والے اور سب سے بھڑ کر جب سے توحید پر آئے تو پکے توحید والے بن گے دین خالص پر بھر پور عمل کرنے کی کوشش کرتے رہے
اللہ ان کو اچھے رفیق عطا فرئے اور ان کے ہر قسم کے گنا ہ معاف فرمائے یا اللہ بھائی جی کو جنت الفردوس عطا فرما آمین

آب تمام دوستوں سے دعا کی درخواست ہے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

إنا لله وإنا إليه راجعون!

اللهم اغفر لحينا وميتنا وشاهدنا وغائبنا وصغيرنا وكبيرنا وذكرنا وأنثانا، اللهم من أحييته منا فأحيه على الإسلام ومن توفيته منا فتوفه على الإيمان، اللهم لا تحرمنا أجره ولا تفتنا بعده
اللهم اغفر له وارحمه وعافه واعف عنه وأكرم نزله ووسع مدخله واغسله بالماء والثلج والبرد ونقه من الذنوب والخطايا كما ينقى الثوب الأبيض من الدنس ۔۔۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام
انا للہ وانا الیہ راجعون

اللہ سبحان تعالی آپ کے بھائی پر رحم فرما کے انہیں جنت میں جگہ عطا فرمائے اور آپ کے گھر والوں کو صبر کی توفیق عطا فرمائے آمین
 
عمران اسلم

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
333
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
204
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ان کی بشری کوتاہیوں سے صرف نظر کرتے ہوئے ان کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔
اور آپ کے اہل خانہ کو اس کا بہتر بدلہ عطا کریں۔
ِنَّ لِلهِ مَآ اَخَذَ وَلَهُ مَآ اَ عْطى، وَکُلُّ شَیْءٍ عِنْدَهُ بَأَجَلٍ مُّسَمًّی، فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ
 
Top