• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میلاد النبیٖﷺ پر رونا و آہ بکاہ کرنا شیطان کا طریقہ ہے !

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
کیا شیطان کو یہ علم تھا کہ یہ بچہ آگے چل کر نبی بنے گا ؟

نبوت کا تاج تو 40 سال کی عمر میں ملا -

پھر شیطان کیوں رویا ؟

عقل مندوں کے لئے اس پوسٹ میں بہت نشانی ہیں -
حضرت محمد ﷺ کا چرچہ کوئی آج کی بات نہیں بلکہ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کا چرچا حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق سے بھی جاری و ساری ہے اور قیامت تک جاری و ساری رہے گا ان شاء اللہ کیونکہ اللہ تعالیٰ نے آپﷺ کے ذکر کو بلند کیا پھر کس طرح شیطان اور اس کے حواری اس ذکر کو بلند ہونے سے روک سکتے ہیں
یہ آپ کی خام خیالی ہے کہ نبوت آپ ﷺ کو 40 سال بعد ملی ہاں ہم یہ کہہ سکتے کہ آپ نے اپنی نبوت کا اعلان 40 سال کی عمر میں کیا کیونکہ اللہ تعالیٰ نے تو تخلیق آدم علیہ السلام سے بھی پہلے حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی نبوت و رسالت کا عہد تمام ابنیاء علیہم السلام سے لیا تھا
ارشاد باری تعالیٰ ہے:
’’جب اللہ تعالیٰ نے نبیوں سے وعدہ لیا (او رانہیں فرمایا) کہ میں نے تمہیں جو کتاب اور حکمت دی ہے پھر تمہارے پاس ایک رسول آئے جو تمہارے پاس موجود (ہدایت) کی تصدیق کرنے تو تم ضرور اس پر ایمان لاؤ گے اور ضرور اس کی مدد کروگے۔ فرمایا’’ کیا تم نے اقرار کیا اور اس شرط پر میرا عہد قبول کیا؟ انہوں نے کہا: ہم نے اقرار کیا۔ ‘‘ گواہ رہواور میں بھی تمہارے ساتھ گواہ ہوں۔ پس جو کوئی اس کے بعد (وعشہ سے) پھرے‘ تو یہی لوگ فاسق ہیں۔
(آل عمران)
جیسا کہ علماء اسلام بیان کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے جتنے بھی نبی یا رسول اس دنیا میں بھیجے انھیں رسول آخرزماں ﷺ کی نشانیاں اور بشارت اور ان کی آنے کی خوش خبری دے بھیجا کہ یہ اپنی اپنی امتوں میں اس کا اعلان کردیں اگراتنی مشہور خبر شیطان کے علم میں نہ ہوتی تو یہ تعجب کی بات ہوسکتی تھی لیکن یہاں تو الٹی ہی گنگا بہہ رہی ہے کہ اس خبر کا علم شیطان کو ہونے پر تعجب اظہار کیا جارہا ہے !!!
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
عاشق رسول بریلوی عقیدت اور احترام سے عید میلاد مناتے ہوئے
علی بہرام شیطان کس کے کام سے خوش ہیں - عقل مندوں کے لئے نشانی ہیں اس ویڈیو میں


وڈیو کی سہولت میرے پاس نہیں اس لئے جو کچھ بھی ارشاد فرمانا ہے مہربانی فرماکر رقم فرمادیں شکریہ
 

Hafiz hafeez

مبتدی
شمولیت
مارچ 24، 2014
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
18
اس کا مطلب ہے کہ نجدیوں کو بدنام کرنے والوں کا اصل سرغنہ یہ ’’ شیطان ‘‘ ہی ہے ۔ اہل نجد کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والے اپنے بڑے کی سنت کو کیا خوب تندہی سے پورا فرما رہے ہیں ۔


میرے خیال سے روے پیٹنے کا یہ الزام بالکل بے بنیاد ہے شایدجن لوگوں کے مذہب کی بنیاد ہی رونے پیٹنے پر وہ سمجھتے ہیں کہ باقی لوگ بھی ہمارے جیسے ہی ہیں ۔
Surah Hamd.jpg
 
Top