• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میلاد سے متعلقہ مضامین

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
اسلام علیکم ۔

رحمتِ دوجہاں ،ہادیِِ عالم،اشرف الانبیاء سیدالمرسیلین،ساقی حوضِ کوثرجنابِ محمد بن عبداللہ صلی اللہ علیھ وسلم کی تاریخ پیدائیش

کے سبب ماہ ربیع الاول میں فورم پر مختلف عنوانات کے تحت مضامین لکھے جا رہے ھیں۔

یہ مضامین محتلف حلقات میں لکھے جا رھے ھیں:مثلا سیرت،تقابل مسالک وغیرہ۔

میری رائے میں اگر انتظامیہ ان تمام مضامین کو کسی ایک حلقہ میں منتقل کر دے یا پھر ایک نیا حلقہ ایک عنوان سے بنا دیا جائے

تو پڑھنے والوں کو تمام مضامین ایک جگہ یکجا مل جائیں گئے ۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
یہ مضامین محتلف حلقات میں لکھے جا رھے ھیں:مثلا سیرت،تقابل مسالک وغیرہ۔

میری رائے میں اگر انتظامیہ ان تمام مضامین کو کسی ایک حلقہ میں منتقل کر دے یا پھر ایک نیا حلقہ ایک عنوان سے بنا دیا جائے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم آپ کی رائے بہت اچھی ہے۔ اضافہ یہ کرنا چاہتا ہوں کہ اس سلسلے میں صرف محدث فورم ہی کو مدنظر نہ رکھا جائے، بلکہ دیگر فورمز، ویب سائٹس پر جس جس کو جہاں بھی اس موضوع سے متعلق مضمون، کتاب ملے تو اسے ایک دھاگے کے تحت جمع کر دیا جائے اور اس میں دیگر ساتھیوں کی ان پٹ آنے کے بعد ترمیم کر کے مسلسل اضافہ کیا جاتا رہے۔

لیکن اس میں انتظامیہ کو شامل کرنے کے بجائے اگر فورم کے ہی کوئی ساتھی اس نیک کام میں تعاون کر لیں تو بہتر ہے۔ انتظامیہ پہلے ہی کئی رواں اور مستقبل کے پراجیکٹس کے بوجھ تلے دبی کراہ رہی ہے۔۔۔
 
Top