محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,099
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
میٹرو بس کی فری سروس سے مدارس کے طلبہ محروم | عمران پوڈ کاسٹ | ای پی: 36
میٹرو بس کی فری سروس سے مدارس کے طلبہ کو محروم رکھنا انتہائی نامناسب رویہ ہے حالانکہ اس بچے کے یونیفارم پر ادارے کا مونوگرام چسپاں ہے۔
ایک حافظ قرآن کا کیا مقام و مرتبہ ہے اور ہم ان کے ساتھ کیسا غیر امتیازی سلوک کر رہے ہیں۔
نوٹ:
محدث میڈیا کے اس پروگرام’’ عمران پوڈ کاسٹ‘‘ کی مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے اس’’لنک‘‘ پر کلک کریں۔