• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میٹھا کھانے کا طریقہ کیا ہے؟

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,099
پوائنٹ
1,033
ہمارے معاشرے میں مشہور ہے کی ہمارے نبی اکرم ﷺ کھانے سے پہلے میٹھا کھاتے تھے.
کیا یہ طریقہ درست ہے یا کھانے کے بعد میں میٹھا کھانا چاہیے؟
Qtv پر میں نے دیکھا تھا کی مفتی اکمل فرما رہے تھے کی ہمارے نبی اکرم ﷺ نہ تو کھانے سے پہلے میٹھا کھاتے تھے نہ ہی کھانے کے بعد میٹھا کھاتے تھے بلکے ہمارے نبی اکرم ﷺ کھانے کے درمیان میں ہی میٹھا کھاتے تھے.
براے مہربانی رہنمایی فرماے .

ولسلام
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,557
پوائنٹ
641
وعلیکم السلام
میٹھا کھانے سے پہلے ہو یا درمیان میں یا بعد میں، اس کا تعلق سنت سے نہیں ہے۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میٹھا کھایا کرتے تھے لیکن یہ امور عادیہ میں سے ہیں نہ کہ سنن شرعیہ میں سے۔
واللہ اعلم بالصواب
اس بارے اس مضمون کا مطالعہ کریں۔
http://www.kitabosunnat.com/forum/یونیکوڈ-فارمیٹ-میں-119/اہل-سنت-کا-تصور-سنت-888/
 
Top