• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میڈیا !!!!

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

میڈیا ہمیں دنیا میں ہونے والے تمام مثبت/ منفی حالات سے باخبر رکھتا ھے جیسے آپ ہمیں فارم میں سٹیکر خبریں پیش کر کے باخبر رکھتے ہیں۔

والسلام
 

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
السلام علیکم

میڈیا ہمیں دنیا میں ہونے والے تمام مثبت/ منفی حالات سے باخبر رکھتا ھے جیسے آپ ہمیں فارم میں سٹیکر خبریں پیش کر کے باخبر رکھتے ہیں۔

والسلام
وعلیکم السلام
بات تو صحیح ہے پر بات ہے رسوائی کی
والسلام
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

جب رسوائی کا ڈر ہو تو پھر محتاط رہتے ہیں۔

والسلام
 

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
السلام علیکم

جب رسوائی کا ڈر ہو تو پھر محتاط رہتے ہیں۔

والسلام
وعلیکم السلام
امریکیوں کی رسوائی کم نہیں ہوئی ہے ۔۔۔۔9-11کا ڈرامہ کر کے اب واپس پلٹ رہے ہیں ۔۔۔۔دُنیا کی سپر طاقت کو مجاہدین نے ناکوں چنے چبوایا ۔۔۔۔الحمد اللہ
اس لیے بہتر ہے انگریزوں کی غلامی سے باہر نکل آئیے۔۔۔ایک بھائی کا اس سے بہترین مشورہ اور کوئی نہیں ہو سکتا
والسلام
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

دھاگہ میڈیا پر تھا اور راستہ بدل لیا۔

انہوں نے جو کرنا ہوتا ھے وہ اسے پورا کئے بغیر نہیں جاتے۔

غلامی کسے کہتے ہیں اگر معلوم ہو تو اس پر بھی بتا دیں۔ خیال رہے غلامی پر کتاب نہیں پیسٹ کرنی۔

والسلام
 

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
السلام علیکم

دھاگہ میڈیا پر تھا اور راستہ بدل لیا۔

انہوں نے جو کرنا ہوتا ھے وہ اسے پورا کئے بغیر نہیں جاتے۔

غلامی کسے کہتے ہیں اگر معلوم ہو تو اس پر بھی بتا دیں۔ خیال رہے غلامی پر کتاب نہیں پیسٹ کرنی۔

والسلام
السلام علیکم
میڈیا کے اندر امریکہ اور سارا یورپ بھی ہے
فریب ہے ۔۔۔۔۔اللہ نے جو کرنا ہوتا ہے وہ ہوتا ہے
آپ غلامی کی زندگی بسر کر رہے ہو اور ڈر ڈر کے جی رہے ہو ابھی بھی غلامی کی سمجھ نہیں آئی
آپ کو کتاب کی نہیں کسی اُستاد کی ضرورت ہے
والسلام
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

جی بالکل درست جیسی قوم اللہ حکمران بھی ویسے ہی مسلط کرتا ھے۔

اگر آپ غلامی کا مطلب بتا دیتے تو شائد میں آپکا شک دور کر دیتا خیر اگلی مرتبہ پوچھ کر آنا محترم

والسلام
 

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
امریکیوں کی ٹیکنالوجی جہاد کے آگے ٹھس ہو گئی

مجاہدین زندہ باد
 
Top