• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میڈیا !!!!

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم
میڈیا کے اندر امریکہ اور سارا یورپ بھی ہے
فریب ہے ۔۔۔۔۔اللہ نے جو کرنا ہوتا ہے وہ ہوتا ہے
آپ غلامی کی زندگی بسر کر رہے ہو اور ڈر ڈر کے جی رہے ہو ابھی بھی غلامی کی سمجھ نہیں آئی
آپ کو کتاب کی نہیں کسی اُستاد کی ضرورت ہے
والسلام
السلام علیکم

جب سیریل چل رہی ہو تو پھر مراسلہ ایڈٹ نہیں کرتے بری بات۔



والسلام
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
السلام علیکم
آپ غلامی کی زندگی بسر کر رہے ہو اور ڈر ڈر کے جی رہے ہو ابھی بھی غلامی کی سمجھ نہیں آئی
آپ کو کتاب کی نہیں کسی اُستاد کی ضرورت ہے
والسلام
یاسر بھائی!۔ ایسا میرا خیال ہے۔۔۔
یہ آپ ذاتیات میں مخل ہونے کی غیرارادی طور پر کوشش کررہے ہیں۔۔۔
ہم مسلمان ہیں رازق اللہ تعالٰی کی ذات ہے وہ پہاڑوں میں سانپوں پر رزق دیتا ہے۔۔۔
سمندر میں مچھلی کو۔۔۔
تو انسان کا رزق اللہ نے جہاں لکھا ہے اُسے وہیں ملے گا اور جب تک لکھا ہے اُس وقت تک ملے گا۔۔۔
میرے یا آپ کے چاہنے سے کچھ بھی نہیں ہوگا۔۔۔
اس لئے میری آپ سے مودبانہ درخواست ہے کہ موضوع پر ہی بات کیجئے۔۔۔
ورنہ اس طرح کسی کو تنگ کرنا یا خود تنگ ہونا عقلمندی نہیں کہلائے گی۔۔۔
 
Top