• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میں اس دن کے متعلق خوفزدہ ہوں۔۔

ایوب

رکن
شمولیت
مارچ 25، 2017
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
-3
پوائنٹ
62
"I fear the day when the disbelievers are proud of their falsehood, and the Muslims are shy of their faith." [Umar ibn al-Khattab]

عمر رضی اللّٰه عنہ کی طرف منسوب اس قول کی کیا اسنادی حیثیت ہے؟ بلکہ اس کی کوئی سند ہے بھی یا بس عوام میں مشہور ومعروف ہے بلخصوص انگریزی زبان بولنے والے حلقوں کے درمیان-
 
Top