• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میں ایک دم ریڈی ہوں۔

رانا اویس سلفی

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
387
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
109

محدث فورم پر خوش آمدید
سورة المجَادلة

۲۲
آپ ایسی کوئی قوم نہ پائیں گے جو الله اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتی ہو اور ان لوگو ں سے بھی دوستی رکھتے ہوں جو الله اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں گو وہ ان کے باپ یا بیٹے یا بھائی یا کنبے کے لوگ ہی کیوں نہ ہوں یہی وہ لوگ ہیں جن کے دلوں میں اللہ نے ایمان لکھ دیا ہے اور ان کو اپنے فیض سے قوت دی ہے اور وہ انہیں بہشتوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہوں گی وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے الله ان سے راضی ہوا اور وہ اس سے راضی ہوئے یہی الله کا گروہ ہے خبردار بے شک الله کا گروہ ہی کامیاب ہونے والا ہے
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
نیٹ فورمز کے آئی ڈی بھی ہمارے نام کی طرح ہوتے ہیں۔ جس طرح خوبصورت اور اچھے معنی والے نام رکھنا اچھی بات ہے اسی طرح نیٹ ورلڈ میں اپنی شناخت بھی با معنی ہونی چاہئے۔ ان جملہ معترضہ کے ساتھ خوش آمدید
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اہلا وسہلا ومرحبا!

اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ کو نیکی اور تقویٰ کے کاموں کیلئے ہر دم ریڈی رکھیں، آمین!
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
خوش آمدید

بہتر یہی ہوتا ہے کہ آپ کی جس نام سے شناخت ہے اُسی نام سے آئی ڈی بنائیں ہم مسلم اپنے ناموں سے بھی باآسانی سے جانے پہچانے جاتے ہیں۔
کس دور میں مجھے جب نیٹ کا جوش چڑھا تو عجہب و غریب نام رکھتا تھا لیکن ایسا کر کے ملتا کیا ہے ؟ جو نام ہے اگر اُس سے ہم مخاطب کریں تو کتنا اچھا ہے مسلم نام کی تو بات ہی کچھ اور ہے لیکن افسوس سمجھنے سے قاصر ہیں۔

بہرحال تجویز آپ کی اپنی ہے تو ہمارے لیے آپ قابلِ احترام ہیں اور اس فورم کا ہر ایک رُکن بھی۔

ایک بار پھر ویری وارم ویل کم بھائی/ بہن
 
Top