• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میں نہیں کہتا اللہ کا قرآن کہتا ہے !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,801
پوائنٹ
1,069
القرآن |◄ قیامت کےدن ان کےخلاف ِان کی زبانیں اور ان کےہاتھ پاؤں سب گواہی دیں گےکہ یہ کیا کر رہے تھے۔ سورۃالنور(24)



10984088_787211011334314_4234571040924605775_n.jpg
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,801
پوائنٹ
1,069
ویلنٹائن ڈے۔


فتوى شيخ محمد بن العثيمين رحمہ اللہ

شیخ رحمہ اللہ سے جب عید الحب ( ویلنٹائن ڈے) کے بارے میں پوچھا گیا تو آ پ رحمہ اللہ نے فرمایا:

عید الحب( ویلنٹائن ڈے) منانا درجہ ذیل وجوہات کی روشنی میں ناجائز ہے:

اولا: یہ بدعت پر مبنی عید ہے اور شریعت میں اس کی کوئی اصل نہیں۔

ثانیا: یہ عشق اور جھوٹی محبت کی طرف دعوت دیتا ہے۔

ثالثا: اس کی وجہ سے دل ایسے بے مقصد کاموں میں مشغول رہتا ہے جو سراسر سلف صالحین کے طریقہ کے خلاف ہیں۔

لہذا یہ ہر گز جائز نہیں کہ اس دن کی نسبت سے کوئی ایسے شعائر اپنائیں جو عید الحب کی عکاسی کریں، چاہے وہ کھانے پینے ، لباس، تحائف یا کسی اور صورت میں ہو۔

ایک مسلمان کو چاہیے کہ وہ اپنے دین سے محبت کرے ، اور اٹکل پچو باتوں میں مبتلا ہو کر ہر ہاں میں ہاں ملانے والے شخص کی پیروی نہ کرے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مسلمانوں کو ہر ظاہر و باطنی فتنوں سے امن میں رکھے اور اللہ تعالی کا ساتھ اور توفیق نصیب ہو۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,801
پوائنٹ
1,069
جس نے کسی قوم کی مشابہت اختیار کی، وہ انہیں میں سے ہے !!!



10978633_840473689359925_6914162295278028499_n.jpg
 
Top