محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,799
- پوائنٹ
- 1,069
میں نے کہا تیری مدد کیسے ملے گی یا رب؟
جواب ملا:- صبر اور نماز کے ذریعے (اللہ سے) مدد چاہو،
(پارہ 1 سورہ 2 سورہ البقرہ آیت 45)
میں نے کہا مجھے کوئی یاد نہیں کرتا؟
جواب ملا:- تم مجھے یاد کیا کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا
پارہ 2 سورہ 2 سورہ البقرہ آیت 152
میں نے کہا میرے دل کو سکون نہیں ہے
جواب ملا :- جان لو کہ الله ہی کے ذکر سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے
پارہ 13 سورہ 13 سورہ الرعد آیت 28
میں نے کہا میں بہت گناہگار ہوں
جواب ملا:- تم اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہونا، بے شک اللہ سارے گناہ معاف فرما دیتا ہے، وہ یقینا بڑا بخشنے والا، بہت رحم فرمانے والا ہے
پارہ 24 سورہ 39 سورہ الزمر آیت 53
میں نے کہا میں بہت اکیلی ہوں
جواب ملا:- ہم اس کی شہ رگ سے بھی زیادہ اس کے قریب ہیں
پارہ 26 سورہ 50 سورہ ق آیت 16

اٹیچمنٹس
-
70.3 KB مناظر: 156