• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میں نے کہا تیری مدد کیسے ملے گی یا ‫‏رب‬؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
میں نے کہا تیری مدد کیسے ملے گی یا ‏رب‬؟
جواب ملا:- صبر اور نماز کے ذریعے (اللہ سے) مدد چاہو،
(پارہ 1 سورہ 2 سورہ البقرہ آیت 45)

میں نے کہا مجھے کوئی ‫‏یاد‬ نہیں کرتا؟
جواب ملا:- تم مجھے یاد کیا کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا
پارہ 2 سورہ 2 سورہ البقرہ آیت 152

میں نے کہا میرے دل کو ‫‏سکون‬ نہیں ہے
جواب ملا :- جان لو کہ الله ہی کے ذکر سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے
پارہ 13 سورہ 13 سورہ الرعد آیت 28

میں نے کہا میں بہت ‫‏گناہگار‬ ہوں
جواب ملا:- تم اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہونا، بے شک اللہ سارے گناہ معاف فرما دیتا ہے، وہ یقینا بڑا بخشنے والا، بہت رحم فرمانے والا ہے
پارہ 24 سورہ 39 سورہ الزمر آیت 53

میں نے کہا میں بہت ‏اکیلی‬ ہوں
جواب ملا:- ہم اس کی شہ رگ سے بھی زیادہ اس کے قریب ہیں
پارہ 26 سورہ 50 سورہ ق آیت 16
 

اٹیچمنٹس

Top