• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیچرز نئے ارکان کیلئے فورم استعمال کرنے کا بنیادی طریقہ

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم نئے اراکین!
محدث فورم کو استعمال کرنا یعنی اس پر نئے مراسلے، نئے موضوعات ، نئی تحریر (دھاگے،تھریڈ، لڑیاں، پوسٹس، وغیرہ) شامل کرنا بہت ہی آسان ہے۔اور اس کے دو طریقے ہیں۔

پہلا: نیا موضوع ارسال کرنا

دوسرا:کسی جاری موضوع میں اپنی تحریر ، تبصرہ ، تجویز وغیرہ ارسال کرنا

پہلے ہم آپ کو
"نیا موضوع ارسال کرنا"
بتاتے ہیں۔۔
کوئی بھی نئی تحریر، مراسلہ، موضوع وغیرہ اُس کے متعلقہ زمرے میں آپ ارسال کرسکتے ہیں، جس کا طریقہ نہایت آسان ہے۔

فورم کے صفحہ اول پر جائیں
یہاں پر دائیں طرف آپ کو مختلف موضوعات کے لیے مختلف زمرے نظر آئیں گے، اس طرح۔
.png

مثلا، آپ بدعت کے موضوع پر کوئی نئی تحریر ارسال کرنا چاہتے ہیں تو ، اوپر "بدعت" والے موضوع پر کلک کریں۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
متعلقہ موضوع پر کلک کرنے پر نیا صفحہ آپ کے سامنے آئے گا، اس طرح۔
.png

اوپر تصویر میں بائیں طرف نیچے دیکھیں، ایک بٹن نیلے رنگ کا، جس پر "نیا موضوع ارسال کریں" لکھا ہے، اس پر کلک کردیں۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
پھر آپ کے پاس ایک ایڈیٹر کا صفحہ کھل جائے گا، دو خانے والا (سبز رنگ والا چھوٹا اور سفید رنگ والا بڑا خانہ)۔
اس طرح۔۔
.png

اس کے سبز رنگ والے خانے میں عنوان لکھیں اور نیچے بڑے خانے میں تحریر ۔۔۔
اورپھر اپنی تحریر ایک بار اچھی طرح پڑھ لیں۔۔
اور پھر
"موضوع شامل کریں" والا بٹن دبا دیں۔
آپ کا نیا مراسلہ یا پوسٹ فورم پر ظاہر ہوجائے گی، ان شاء اللہ۔
پہلا طریقہ ختم ہوا۔۔۔ابتسامہ!

ایڈیٹر میں موجود مختلف سہولیات کی بدولت آپ اپنی تحریر کو بولڈ، اٹیلک ، انڈر لائن اور رنگدار بھی کرسکتے ہیں۔
عربی عبارت کو "عربی" ٹیگ بھی لگا سکتے ہیں تاکہ قارئین کو پڑھنےمیں آسانی ہو۔
ہیڈنگ اور سب ہیڈنگ وغیر ہ بھی دے سکتے ہیں ۔
تحریر کو فورم میں شامل کرنے سے پیشتر "پیش منظر۔۔" کے بٹن کو استعمال کرکے یہ بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ میری تحریر کیسی نظر آئی گی۔
ضرورت کے مطابق بے جان اشیاء کی تصاویر بھی شامل کی جاسکتیں ہیں۔۔"فائل کو اپلوڈ کریں" والا بٹن استعمال کرکے۔
کسی ویب سائیٹ کا ویڈیو لنک بھی دے سکتے ہیں، وغیرہ وغیرہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
اب ہم آپ کو دوسرا طریقہ بتاتے ہیں۔
کسی جاری موضوع میں اپنی تحریر ، تبصرہ ، تجویز وغیرہ ارسال کرنا

اس طریقے میں آپ کسی رکن کے موضوع میں
یا
اپنے ہی پہلے سے ارسال کئے گئے موضوع میں

کوئی مزید تحریر، جواب ، تبصرہ، مشورہ و تجویز وغیرہ دے سکتے ہیں۔
بڑے سفید خانے میں لکھیں
اور نیچے موجود
"جواب بھیجیں"
یا
"موضوع میں جواب ارسال کریں"
والا بٹن دبا دیں۔۔۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
فورم کی مزید بنیادی سہولیات اور اس کے استعمال کے لیے اس لنک کی زیارت کریں۔
http://forum.mohaddis.com/forums/معلومات-محدث-فورم.173/
اور اگر کوئی بات سمجھ نہ آئے، تو پوچھ بھی سکتے ہیں۔
پہلی فرصت میں جواب دیا جائے گا، ان شاء اللہ!
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
محترم بھائی @BilalAhmad
یہاں آپ کے مسئلہ کا حل پیش کردیا گیا ہے ۔
 

BilalAhmad

مبتدی
شمولیت
جنوری 22، 2016
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
6
جزاک اللہ و بارک اللہ
بہت شکریہ ۔۔۔
مجھے اس فارم میں شامل ہو کر خوشی ہوئی ۔۔ الحمد للہ
 
Top